Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

بی جے پی جھوٹ کی سوداگر: غلام احمد میر

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: August 20, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
جموں//بی جے پی پر گمراہ کن پروپیگنڈہ کرنے کا الزام لگاتے ہوئے پردیش کانگریس صدر غلام احمد میر نے آج کہا کہ حکمران جماعت کی طرف سے تقسیم اور نفرت کی سیاست نے ملک کے تانے بانے کو تباہ کر دیا ہے ۔ یہاں منعقدہ پارٹی کارکنان کی ایک میٹنگ کو خطاب کرتے ہوئے کانگریس لیڈر نے کہا کہ ملک کے حالات تشویش ناک حد تک خراب ہو گئے ہیں، سماج میں نفرت اور عدم اعتماد کا ماحول ہے ، مختلف طبقہ جات ایک دوسرے کے سامنے آ کھڑے ہو گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ تکثریت میں وحدت کے کردار کے حامل ہندوستان جیسے وسیع و عریض ملک کے لئے اس قسم کی سیاست خوفناک نتائج کی حامل ہو سکتی ہے اور اس کے لئے بی جے پی کی طرف سے کیا جانے والا وہ پروپیگنڈہ ذمہ دار ہے جس کا مقصد صرف ووٹ حاصل کرنے کے لئے لوگوں کے جذبات کوا نگیجت کرنا تھا۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی جھوٹ کی سوداگر جماعت بن کر رہ گئی ہے ، اور پارٹی نے مختلف نعرے دے کر لوگوں  کو بھڑکا کر اصلی مدعوں سے فرار حاصل کرنے کی کوشش کی ہے ۔ کانگریس صدر نے کہاکہ مودی نے 100دنوں کے اندر کالا دھن واپس لینے ، ہر ہندوستانی شہر ی کے کھاتے میں15لاکھ روپے ڈالنے ، اشیاء ضروریہ کی قیمتوں کو اعتدال پر لانے ، پاکستان اسپانسر عسکریت پسندی پر روک لگانے ، کالے دھن اور کرپشن کا خاتمہ کرنے اور 2کروڑ روزگار کے مواقعے پیدا کرنے کے وعدے کئے تھے جس میں سے ایک بھی آج تک پورا نہیں ہوا۔چھمب، بلاور، بسوہلی، کالاکوٹ اور وجے پور اسمبلی حلقوں کے لیڈران کی یہاں منعقدہ سلسلہ وار میٹنگوں سے خطاب کرتے ہوئے جموں وکشمیر پردیش کانگریس کمیٹی کے ریاستی صدر غلام احمد میر نے کہا ہے ،طرح طرح کے لبھاؤنے اشتہارات، نعرے دینے میں بھارتیہ جنتا پارٹی کا کوئی ثانی نہیں، اس معاملہ میں تمام سیاسی جماعتوں پر بھاجپا کو سبقت حاصل ہے ۔انہوں نے کہاکہ سماج کے مختلف طبقہ جات میں بد اعتمادی اور نفرت کے ماحول کی وجہ سے ملک اس وقت غیر یقینی صورتحال سے جوجھ رہاہے ۔انہوں نے کہا کہ ریاست میں بی جے پی اور پی ڈی پی نے موقعہ پرستی کی بد ترین مثال پیش کرتے ہوئے صرف کرسی کی خاطر گٹھ جوڑ کر لیا تھا جس کے نتیجہ میں ریاست میں ہر سو افراتفری اور بد امنی کا ماحول پیدا ہو گیا ۔مختلف نظریات رکھنے والی جماعتوں کے درمیان حساس مدعوں پر پائے جانے والے شدید اختلافات اور بد نظمی کی وجہ سے ریاست میں ترقیاتی عمل پوری طرح تعطل کا شکار ہو گیا۔  انہوں نے کہا کہ ملک کی تاریخ میں اس سے قبل ہوس اقتدار میں نارتھ اور سائوتھ پول نے کبھی ہاتھ نہیں ملایا تھا لیکن ان جماعتوں نے اقتدار کا مزہ لوٹنے کے لئے لوگوں کو گمراہ کیا اور اب عوام انہیں مزہ چکھانے کے لئے آئندہ انتخابات کا انتظار کر رہے ہیں۔ 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

تعطیلات میں توسیع کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں، موسمی صورتحال پر گہری نظر ، حتمی فیصلہ کل ہوگا: حکام
تازہ ترین
لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کی سری نگر میں عاشورہ جلوس میں شرکت
تازہ ترین
پونچھ میں19سالہ نوجوان کی پراسرار حالات میں نعش برآمد
پیر پنچال
راجوری میں حادثاتی فائرنگ سے فوجی اہلکار جاں بحق
پیر پنچال

Related

جموں

بسوہلی میں اے آئی آئی ایم ایس جموں آؤٹ ریچ سینٹرقائم ہو گا :ڈاکٹر جتیندر سنگھ مرکزی وزیر کی قیادت میں بسوہلی میںعوامی دربار،علاقہ میں بہترین طبی سہولیات میسر کرنے کا وعدہ

July 5, 2025
تازہ ترینجموں

جموں میں دو منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

July 3, 2025
تازہ ترینجموںکشمیر

5 ہزار سے زیادہ یاتریوں کا دوسرا قافلہ جموں بیس کیمپ سے روانہ

July 3, 2025
جموں

منوج سنہا کی سرحدی گائوں چنگیہ ارنیا میں داتی ماں دیوا ستھان پر حاضری | سرحدی علاقےدفاع کی پہلی لائن مرکزی حکومت سرحدی علاقوں کی جامع ترقی کے لئے پُرعزم :لیفٹیننٹ گورنر

July 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?