Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

بی جے پی انتخابات پر اثر انداز ہونے کی کوشش میں

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: December 1, 2020 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
سرینگر//نیشنل کانفرنس نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی انتخابات کی مہم چلانے کیلئے بھاجپا نے جو خودساختہ لیڈران بھیجے ہیں وہ اپنے اپنے آبائی علاقوں کے لوگوں کی طرف سے مسترد کئے گئے ہیں اور ان کی اپنے لوگوںمیں کوئی ساخت نہیں۔ بھاجپا نے انہی خودساختہ لیڈران کو یہاں بھیج کر جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس کیخلاف زہرافشائی کرنے اور من گھڑت اور بے بنیاد الزامات عائد کرنے کام سونپ دیا ہے۔ پارٹی نے کہا  ہے کہ نیشنل کانفرنس اور اس کی قیادت کیخلاف زہرافشائی ایک لاحاصل مشق ہے کیونکہ جموں و کشمیر کے عوام بھاجپا کے اصل عزائم اور ان کی حقیقت سے بخوبی واقف ہے۔ انہوں نے کہا کہ بہار سے تعلق رکھنے والا بھاجپا کا ایک خودساختہ لیڈر آقائوں کو خوش کرنے کیلئے جی توڑ کوششوں میں لگا ہوا ہے اور جموں و کشمیر میں تعمیرو ترقی اور کورپشن کی دہائی دے رہا ہے۔موصوف اگر اتنے ہی دیانتدار ہیں تو اپنی ریاست، جہاں بھاجپا مخلوط حکومت میں شامل ہیں، کا حال بیان کرکے بھی دکھاتے۔ این سے ترجمان نے مذکورہ بھاجپا لیڈر سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ جموں و کشمیر تعمیر و ترقی سے بہار اور بھاجپا کی حکومت والی ریاستوں سے کافی آگے ہے اور جہاں تک گھوٹالوں کا سوال ہے تو اس میں بھاجپا اور اس کی حکومتوں کا کوئی ثانی نہیں۔ ترجمان نے کہا کہ جموں و کشمیر میں جمہوریت اور جمہوری اداروں کی بنیاد ڈالنے اور یہاں کے عوام کی فارغ البالی اور تعمیر و ترقی کیلئے نیشنل کانفرنس نے جو قربانیاں پیش کیں ہیں اس کیلئے اُنہیں بھاجپا کے خود ساختہ لیڈران کی سرٹیفکیٹ کی ضرورت نہیں۔ این سی ترجمان نے کہاکہ بھاجپا یہاں غنڈہ گردی اور سرکاری مشینری کو اپنے اشاروں پر نچاکر ڈی ڈی سی انتخابات پر اثر انداز ہونے کوششوں میں مصروف ہے۔ ٹھیک اُسی طرح جس طرح سرینگر میونسپل میں میئر کے انتخاب کے وقت جمہوریت اور آئین کی دھجیاں اُڑائیں گئیں اور معزز کارپوریٹروں پر پولیس کی طرف سے طاقت کا استعمال کیا گیا۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

۔11برس قبل منہدم ہو ا ’اندھ سم پل‘ دوبارہ تعمیر نہ ہو سکا، آمد ورفت متاثر ملحقہ علاقہ جات آبادی پریشانیوں سے دوچار ، ندی پیدل عبور کرنے پر مجبور
خطہ چناب
خطہ چناب میں ہلکی بارش نے گرمی کی شدت سے راحت دلائی شاہراہ پر امرناتھ یاترا اور عام ٹریفک کی روانی بغیر کسی خلل کے جاری
خطہ چناب
عاشورہ کے موقع پر پونچھ اور رام بن میں جلوس ، سینکڑوں عزاداروں کی شرکت | شہدائے کربلا کو خراج عقیدت، فول پروف سیکورٹی، علماء کا اتحاد و امن کا پیغام
پیر پنچال
کشمیر میں گرمی کی لہر برقرار | سرینگر میںپارہ 33.7ڈگری ریکارڈ | آج سے6روز تک درجہ حرارت میں نمایاں کمی کی پیش گوئی
کشمیر

Related

صفحہ اول

یوم عاشورہ پرجموںو کشمیر بھر میں بڑے اجتماعات منعقد | ذوالجناح کے فقید المثال جلوس بر آمد

July 6, 2025
صفحہ اول

وادی میں دن بھرسورج آگ برساتا رہا|| گرمی کا72سالہ ریکارڈٹوٹ گیا درجہ حرارت37.4 ڈگری،ایک صدی میں جولائی کا تیسرا گرم ترین دن ثابت

July 5, 2025
صفحہ اول

امرناتھ یاترا 2025 ۔7 ہزار یاتریوں کا چوتھا قافلہ روانہ، 40000کے درشن

July 5, 2025
صفحہ اول

تعطیلات میں توسیع، فیصلہ اتوار کو: سکینہ

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?