Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
شہر نامہ

بیگم اکبر جہاں کی 17ویں برسی پر نسیم باغ میں تقریب

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: July 12, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
سرینگر//شیخ محمد عبداللہ کی اہلیہ بیگم اکبر جہاں کی 17ویں برسی پر جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے نسیم باغ میں واقع مزار پر حاضری دی اور اجتماعی فاتحہ خوانی میں شرکت کی۔ اُنہوں نے موصوفہ ، جنہیں عرف عام میں مادرِ مہربان کے نام سے جانا جاتا ہے کی مرقد پر بھی گلباری کی اور ایصال ثواب کیلئے کلمات ادا کئے۔ تقریب میں پارٹی کے جنرل سکریٹری علی محمد ساگر، معاون جنرل سکریٹری ڈاکٹر شیخ مصطفیٰ کمال، صدر صوبہ کشمیر ناصر اسلم وانی، چودھری محمد رمضان، عبدالرحیم راتھر، محمد اکبر لون، مبارک گل ،جنید عظیم متو، میر سیف اللہ، سکینہ ایتو، شمیمہ فردوس، عرفان احمد شاہ، عبدالمجید لارمی، قیصر جمشید لون، شوکت حسین گنائی، پیر آفاق احمد،محمد سعید آخون، جاوید احمد ڈار، شیخ اشفاق جبار ، سلمان علی ساگرکے علاوہ کئی لیڈران بھی شامل تھے۔ اس موقعے پر پارٹی لیڈران نے بیگم اکبر جہاں کی تاریخ ساز سیاسی، سماجی خدمات پر روشنی ڈالی اور کہا کہ مادر مہربان نے تحریک کشمیر میں، کوئٹ کشمیر کی جو اہم رول ادا کیا ہے وہ سنہری حروف سے تاریخ میں اندراج ہے۔ انہوں نے کہا کہ مرحومہ نے سماج کے پسماندہ طبقوں ، گجر ، بکروال اور پہاڑی لوگوں کی فلاح و بہبود اور انہیں تعلیم سے آراستہ کرنے میں جو کلیدی رول ادا کیا وہ ناقابل فراموش ہے۔ مادر مہربان میں سماج میں عورتوں کو بااختیار بنانے میں اہم رول دا کیا۔انہوں نے کہا کہ مرحومہ 67سال کے طویل عرصے تک کشمیری کی سیاسی، سماجی زندگی پر چھائی رہی۔ مادر مہربان نے ریاستی عوام کو خواب غفلت سے جگانے ، غلامی کے خلاف صف آرا ہوجانے، فرقہ وارانہ بھائی چارے کو تقویت دینے اور عوام خاص کر خواتین کے معیار زندگی کو بہتر بنانے میں کلیدی رول ادا کیا اور اپنے آپ کو بیسویں صدی کی سب سے ممتاز کشمیری خاتون ثابت کرنے میں کامیابی حاصل کرلی۔ دریں اثناء شیر کشمیر بھون میں بھی مادر مہربان کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے تقریب کا انعقاد ہوا۔جس میں تمام سینئر لیڈرران ، ممبران قانون سازیہ ، یوتھ اور زنانہ ونگ کی قیادت بھی موجود تھی۔ مقررین نے مرحومہ کو بیسویں صدی کی ایک عظیم لیڈر اور عوامی خدمت گار قرار دیتے ہوئے کہا ،کہ مرحومہ کو بہت وقت تک یاد کیا جاتا رہیگا۔ لیہہ ، کرگل، ڈوڈہ ، کشتواڑ، پونچھ راجوری، گول، رام بن اور زنسکار کے علاوہ دیگر مقامات پر بھی تقریب کا انعقاد ہوا۔اس کے علاوہ مادرِ مربان بہبودِ خواتین و اطفال مرکز مسکین باغ میں بھی ایک تقریب کا انعقاد ہوا جس میں مادر مہربان کے اُن سماجی اور سیاسی خدمات خصوصاً پسماندہ طبقوں کے لوگوں کی ترقی کیلئے گئے کام کو اجاگر کیا گیا۔ تقریب کی صدارت سینٹر کی چیئرپرسن بیگم سریا متو نے کی۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ضلع میں ورثے کے تمام مقامات کی تاریخی شان کو بحال کیا جائے گا: ضلع مجسٹریٹ سری نگر
تازہ ترین
کرائم برانچ کشمیر کی جانب سے سرینگر اور بڈگام کے مختلف مقامات پر چھاپے
تازہ ترین
وزیر اعلیٰ کے ساتھ تعلقات خوشگوار، کاموں کی تقسیم واضح، رابطے جاری ہیں:ایل جی منوج سنہا
تازہ ترین
پونچھ :گزشتہ 15روز کے دوران 260گاڑیوں کے چالان 43گاڑیاں ضبط ،7لاکھ جرمانہ وصول :ناصرخان
تازہ ترین

Related

شہر نامہ

۔13جولائی 1931کے شہداء کو خراج عقیدت | مختلف سیاسی جماعتوں کا بندشوں اورقائدین و کارکنان کی نظربندی پر سخت ردعمل

July 13, 2025
شہر نامہ

عاقب سلام کوصدمہ | داداجان فوت

July 13, 2025
شہر نامہ

کشمیر یونیورسٹی میں داخلوں کی تاریخ میں توسیع

July 11, 2025
تازہ ترینشہر نامہکشمیر

تعطیلات میں توسیع کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں، موسمی صورتحال پر گہری نظر ، حتمی فیصلہ کل ہوگا: حکام

July 6, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?