Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

بینک گھوٹالوں، رافیل سودے اور آندھرا پردیش کو خصوصی ریاست کا درجہ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 5, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
نئی دہلی//پنجاب نیشنل بینک اور کچھ دوسرے بینک گھوٹالوں، رافیل سودے ، آندھرا پردیش کو خصوصی ریاست کا درجہ دینے کا مطالبہ، بے روزگاری جیسے مسائل اور اپوزیشن کے حکومت پر سیاسی بدلے کے جذبے سے کام کرنے کے الزامات کے ایشوز پر پارلیمنٹ کے بجٹ سیشن کا دوسرا مرحلہ ھنگامہ خیز رہنے کے آثار ہیں۔شمال مشرق کی تین ریاستوں کے اسمبلی انتخابات کے نتائج کے سایہ بھی پارلیمنٹ سیشن پر دیکھنے کو ملیں گے کیونکہ ان میں مضبوط ہوکر ابھری بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اپوزیشن کے حملوں کو دھندلا کر غالب رہنے کی کوشش کرے گی۔ برسراقتدار پارٹی سابق وزیر خزانہ اور کانگریس لیڈر پی چدمبرم کے بیٹے کارتی چدمبرم کی آئی این ایکس میڈیا گھوٹالے میں گرفتاری کا بھی مسئلہ اٹھائے گی جبکہ کانگریس اسے پہلے ہی انتقامی جذبے سے اٹھایا گیا قدم بتا رہی ہے ۔ بجٹ سیشن کا دوسرا دور 5 مارچ سے شروع ہوکر 6 اپریل تک چلے گا۔ پہلا مرحلہ 29 جنوری سے 9 فروری تک ہوا تھا۔ تقریباً 13 ہزار کروڑ روپے کے پنجاب نیشنل بینک گھوٹالہ کو لے کر جس طرح برسراقتدار بی جے پی اور اپوزیشن کانگریس کے درمیان الزام تراشیوں کا دور چل رہا ہے اس سے اس معاملہ پر پارلیمنٹ میں ٹکراؤہونا طے مانا جا رہا ہے ۔ کانگریس نے اعلان کیا ہے کہ وہ پارلیمنٹ میں اس معاملہ پر مودی حکومت کو گھیرے گی۔ پارٹی نے حکومت سے بینکوں کی پوزیشن پر پارلیمنٹ میں قرطاس ابیض لانے کا مطالبہ کیا ہے ۔ وہ اس گھوٹالے کے ملزم نیرو مودی اور میھل چوکسی کے بیرون ملک فرار ہونے کو بھی بڑا ایشو بنا رہی ہے ۔کانگریس صدر راہل گاندھی نے اس گھوٹالے کو لے کر وزیر اعظم نریندر مودی پر نشانہ لگاتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے اپنے آپ کو ملک کا چوکیدار بتائے جانے کے دعوے کے باوجود بینکوں میں گھوٹالے ہو رہے ہیں اور ملزم پیسہ لے کر ملک چھوڑ کر بھاگ رہے ہیں۔ وزیر اعظم مودی اور وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے کہا ہے کہ بینک اسکنڈل میں قصورواروں کے خلاف سخت کارروائی کی جا رہی ہے اور کسی کو بخشا نہیں کیا جائے گا لیکن کانگریس نے الزام لگایا ہے کہ حکومت لیپا پوتی میں لگی ہے اور وزیر اعظم کو پارلیمنٹ میں اس پر بیان دینا ہوگا۔ قومی جمہوری اتحاد کے اتحادی پارٹی شیو سینا نے بھی بینک گھوٹالوں پر حکومت کو نشانے پر لیتے ہوئے بی جے پی کے نیرو مودی کے ساتھ ساز باز کا الزام لگایا ہے ۔ پارٹی نے اپنے ترجمان سامنا'  میں لکھے مضمون میں کہا ہے کہ نیرو مودی بی جے پی کے 'پارٹنر' ہیں اور اس نے بی جے پی کے انتخابی مہم کے لئے پیسہ جمع کرنے میں اس کی مدد کی تھی۔رافیل سودے کے معاملہ پر بھی کانگریس حکومت کو گھیرنے کی تیاری میں ہے ۔ اس کا کہنا ہے کہ اس میں بڑا گھوٹالہ ہوا ہے اور ان لڑاکو طیاروں کو پہلے کے سودے سے کہیں زیادہ قیمت میں خریدا جا رہا ہے ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

صدرِ جمہوریہ نے لداخ ایل جی کو ’گروپ اے‘سول سروس عہدوں پرتقرری کا اختیار دیا چیف سیکرٹری اور ڈی جی پی کی تقرری کے لیے مرکزی حکومت کی منظوری بدستور لازمی
تازہ ترین
پونچھ ضلع جیل میں جھگڑے میں  قیدی زخمی
پیر پنچال
جموں و کشمیر میں موسلا دھار بارشیں، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کیا
تازہ ترین
جموں میں جعلی سیفائر ریکیٹ کا پردہ فاش: حیدرآباد متاثرہ کو 62 لاکھ روپے واپس: پولیس
تازہ ترین

Related

برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

ٹریڈ یونینوں کا بھارت بند: حکومت کی مزدور و کسان مخالف پالیسیوں کے خلاف 25 کروڑ ملازمین سڑک پر

July 9, 2025
برصغیرتازہ ترین

امرناتھ یاترا:بھگوتی نگر بیس کیمپ سے 7 ہزار سے زیادہ یاتریوں کا آٹھواں قافلہ کشمیر روانہ

July 9, 2025
برصغیر

دہلی سمیت کئی علاقوں میں شدید بارش کی پیشگوئی | مانسون شمال کی طرف مزید آگے بڑھنے والا ہے

July 8, 2025
برصغیر

احمد آباد طیارہ حادثہ | ابتدائی رپورٹ حکومت کوپیش

July 8, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?