Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

’ بہتر حکمرانی کے طریقہ کار کا نقش‘ علاقائی کانفرنس اختتام پذیر

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: July 3, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
سری نگر//جموںوکشمیر یوٹی میں’’ بہتر حکمرانی کے طریقہ کار کا نقش ‘‘پر دو روزہ علاقائی کانفرنس کے بارے میں تبادلہ خیال اِختتام پذیر ہوا،یہاں ’ بہتر نظام حکومت: کشمیرا علامیہ ‘ قرار داد منظور کی گئی۔اِس تقریب کی صدارت لیفٹیننٹ گورنر کے مشیر راجیو رائے بھٹناگر نے کی  اورانہوں نے ’ بہتر نظام حکومت : کشمیر علامیہ ‘ بھی جاری کیا ۔اَپنے خیالات کا اِظہار کرتے ہوئے مشیر بھٹناگر نے کہا کہ یہ کانفرنس جموںوکشمیر میں مؤثر اِنتظامیہ اور گڈ گورننس کے لئے ایجنڈا طے کرے گی۔ انہوں نے زور دے کر کہا کہ بہت سارے اچھے خیالات اور طرز عمل پہلے ہی دستیاب ہیں لیکن بات یہ ہے کہ ملک کے لوگوں کی بھلائی کے لئے اس طرح کے طریقوں کو اپنانا یا اس کی نقش تیار کرنا ہے۔مشیرموصوف نے نوجوان افسران سے کہا کہ وہ مسائل اور لوگوں کی شکایات سے نمٹنے کے دوران مسئلہ حل کرنے کا طریقہ اختیار کریں۔ انہوں نے مزید کہا کہ عوامی خدمات کی مؤثر فراہمی اور موثر آرأ کا طریقہ کار ہی اچھی حکمرانی کی کسوٹی ہے۔اپنے خطاب میں انہوں نے ڈی اے آر پی جی ٹیم سے ملاقات کی درخواست کی کہ وہ اس طرح کی کانفرنسوں کے انعقاد کے دوران باقی ملک میں جموں و کشمیر کے نوجوان افسران کو پلیٹ فارم مہیا کریں۔اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے سیکرٹری ڈی اے آر پی جی سنجے سنگھ نے کہا کہ اس کانفرنس میں انوکھے ، قابل اعتبار ، نفاذ کے اصول اور موضوعات تھے جن کو مقررین نے ان دو دنوں کے دوران تفصیل سے بیان کیا ۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ تبادلہ خیالات پالیسیوں کی تشکیل اور زمینی سطح پر ان کے مؤثر نفاذ کے لئے قابل قدر ہوں گے۔کانفرنس نے بعدازاں متفقہ طور پر قرارداد کی شکل میں متعدد مشوروں کو اپنایا جن کا عنوان تھا ’بہتر نظامِ حکومت: کشمیر اعلامیہ ‘جسے ایڈیشنل سیکرٹری ڈی اے آر پی جی  وی سرینواس نے اس موقعہ پر پڑھ کر سنایا۔ ڈی اے آر پی جی حکومت کشمیر کے ساتھ مل کر ایک قومی سطح کی کانفرنس اور ایک علاقائی کانفرنس 2021-22کے دوران میں تعاون کرے گی۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پولیس نے اندھے قتل کا معاملہ24 گھنٹوں میں حل کرلیا | شوہر نے بیوی کے ناجائز تعلقات کا بدلہ لینے کیلئے مل کر قتل کیا
خطہ چناب
کشتواڑ کے جنگلات میں تیسرے روز بھی ملی ٹینٹ مخالف آپریشن جاری ڈرون اور سونگھنے والے کتوں کی مدد سے محاصرے کو مزید مضبوط کیا گیا : پولیس
خطہ چناب
کتاب۔’’فضلائے جموں و کشمیر کی تصنیفی خدمات‘‘ تبصرہ
کالم
ڈاکٹر شادؔاب ذکی کی ’’ثنائے ربّ کریم‘‘ تبصرہ
کالم

Related

کشمیر

وادی میںسیزن کا دوسرا گرم ترین دن ریکارڈ سرینگر میں درجہ حرارت 35.3

July 4, 2025
کشمیر

حج 2026کیلئے در خواستیں ایک ہفتے کے اندر جمع کرنے کا آغاز ہوگا:مرکزی وزیر

July 4, 2025
کشمیر

۔8ویں محرم کے جلوس میں بھاری شرکت شہر کے روایتی راستے سے تیسرے سال بھی جلوس بر آمد

July 4, 2025
کشمیر

۔10 سال بعد بھی طغیانی کا خطرہ برقرار فنڈس خرچ، ڈریجنگ بند،سیلابی تیاری صرف کاغذوں تک محدود

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?