Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صنعت، تجارت و مالیات

بھیڑ بکریاں مہلک بیماری میں مبتلا

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: November 26, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
سرینگر//وادی کے مختلف علاقوں میں ایک خطرناک اور مہلک بیماری نے مویشیوں کی ایک بڑی تعداد کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے اور ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ اگر اس کا فوری ازالہ نہ کیا گیا تو اس بیماری کے انتہائی منفی اثرات انسانوں پر بھی مرتب ہونے کا احتمال ہے۔ پشوپالن کے ریاستی وزیر عبدالغنی کوہلی نے صورتحال پر قابو پانے کےلئے خصوصی ٹیمیں تشکیل دینے کا اعلان کیا ہے۔ کے ایم این کے مطابق وادی کے مختلف اضلاع سے اس بات کی مسلسل شکایات موصول ہورہی ہیں کہ بھیڑ بکریوں کی ایک بڑی تعداد ایک مہلک بیماری میں مبتلا ہوگئی ہیں۔بیماری کی لپیٹ میں آنے والے مویشی پہلے بخار اور سردی کا شکار ہوتے ہیں ، بعد میں وہ کھانا پینا چھوڑ دیتے ہیں اور جسمانی طور انتہائی کمزور ہوکر ان کی موت واقع ہوتی ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ اس بیماری میں مبتلا مادہ مویشی اسقاط حمل کا بھی شکار ہوجاتے ہیں۔ماہرین نے اس بیماری کی تشخیص Brucellosisکے بطور کی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اس بیماری کی اطلاعات جنوبی شوپیان کے علاوہ بڈگام کے کچھ علاقوں، داچھی گام سرینگر اور پوشہ نار کپوارہ سے بھی موصول ہوئی ہیں۔معلوم ہوا ہے کہ ان علاقوں سے سینکڑوں کی تعداد میں بھیڑ بکریوں کو فیڈنگ سینٹر ہاری پورہ گاندربل لایا گیا ہے جہاں ان کا علاج و معالجہ جاری ہے۔ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ میویشیوں سے یہ بیماری انسانوں میں منتقل ہونے کا خطرہ ہے جس کے نتیجے میں نامرد ہونے کا بھی احتمال ہے۔ماہرین کے مطابق یہ بیماری زخم یا سانس کے ذریعے انسانوں میں منتقل ہوسکتی ہے۔فیڈنگ سینٹر میں اگر چہ ماہرین متاثرہ مویشیوں کا علاج کررہے ہیں لیکن زیادہ تر مویشیوں کی حالت میں کوئی بہتری نہیں آئی ہے۔اس صورتحال نے مویشی پالن سے وابستہ لوگوں میں تشویش پھیلا دی ہے اور انہوں نے حکومت سے فوری اقدامات کی اپیل کی ہے۔اس سلسلے میں پشو پالن کے وزیر عبدالغنی کوہلی کا کہنا ہے کہ صورتحال کا مقابلہ کرنے کےلئے ماہرین پر مشتمل خصوصی ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں جو متاثرہ علاقوں کا دورہ کرکے صورتحال کا جائزہ لیں گی اور بیماری کی وجوہات کے بارے میں پتہ لگانے کی کوشش کریں گی۔ انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں محکمہ کے ڈائریکٹر کو ہدایات دی گئی ہیںاور خصوصی ٹیموں کو متحرک کیا جارہا ہے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ٹورازم کانفرنس ملی ٹینسی کا مناسب جواب||ملی ٹینٹوں کیلئے کوئی جگہ نہیں سیاحت کے شعبے کی ترقی صرف پرامن اور محفوظ ماحول میں ممکن:ایل جی
صفحہ اول
مارننگ ٹائم کیساتھ سکول کھولنے پر عوامی حلقے برہم متعدد بچے سکول نہیں جاسکے، ہزاروں بچوں کو صبح 5:30بجے جگانا پڑا، سینکڑوں کلاس رومز میں سو گئے
کشمیر
مارننگ ٹائم حتمی نہیں:وزیر تعلیم
کشمیر
سی ڈی ہسپتال کیلئے نئی بلڈنگ کی تعمیرکب شروع ہوگی؟ ۔ 2019میں فیصلہ لیا گیا،تعمیر شروع ہوئی تو ڈی پی آر تبدیل کیا گیا
کشمیر

Related

صنعت، تجارت و مالیات

جموں و کشمیر سیاحت کے احیاء کی ایک مضبوط راہ پر گامزن سیاحوں کی آمد پھر شروع

July 8, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

مشن یووا سکیم کپوارہ اور بارہمولہ میں125کیس منظور

July 8, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

غیر فعال جن دھن کھاتے بینکوں کو بند کرنے کی ہدایت نہیں دی : وزارت خزانہ

July 8, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

الیکٹرک گاڑیوں کو عام کرنے ’کولیب انجن’ مہم شروع

July 8, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?