Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

بھیم سنگھ کا سرحدی علاقوں کا دورہ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: November 12, 2016 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 جموں//جموں وکشمیر نیشنل پنتھرس پارٹی کے بانی اور سرپرست اعلی پروفیسر بھیم سنگھ  نے جموں کے ساتھ ہند۔پاک سرحد پرآر ایس پورا۔سچیت گڑھ علاقوں کا اپنی پارٹی کے سینئر لیڈروں کے ساتھ دورہ کیا تاکہ وہاں کی موجودہ حالات کا پتہ چل سکے جہاں کے لوگوں زبردستی اپنے گھر بار چھوڑنے پر مجبور کیا گیاہے۔وہاں اسکو ل بند ہیں  اور اسکو ل جانے والے بچوں کو کشمیری طلبا کی طرح کوئی رعایت نہیں دی جارہی کہ وہ جموں پردیش میں کسی دوسری  جگہ پر جاکر امتحان دے سکیں۔پروفیسر بھیم سنگھ کے ساتھ پارٹی کی جنرل سکریٹری محترمہ انیتا ٹھاکر، مسٹر شیام گورکا، سرپنچ رتھانا، مسٹر کلبیر چودھری اور دیگر سینئر پارٹی کے کارکن ہیں۔پروفیسر بھیم سنگھ اپنی ٹیم کے ساتھ بین الاقوامی سرحد پر واقع کئی گاووں کا دورہ کیا جہاں کے لوگ بہت زیادہ متاثر ہوئے ہیں۔ٹیم نے بی ایس ایف جوان گرنام سنگھ کی رہائش گاہ پر بھی گئی جو پاکستان کی جانب سے 22اکتوبر کو پاکستان کی جانب سے کی گئی فائرنگ میں آر ایس پورہ سیکٹر میں شہید ہوگئے تھے۔پروفیسر بھیم سنگھ نے اعلان کیا کہ وہ بی ایس ایف جوان کے یادگاری مجسمے کے لئے پچاس ہزار روپے دیں گے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

خصوصی درجے کیلئے آخری دم تک لڑتے رہیں گے: ڈاکٹر فاروق عبداللہ
تازہ ترین
اونتی پورہ میں منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس
تازہ ترین
حج 2026 کے لیے درخواستیں شروع
برصغیر
کشمیر کی سیاحت میں بے مثال اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے: منوج سنہا
تازہ ترین

Related

جموں

لداخ میں لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ | شیوک روڈ پر پھنسے دو شہریوں کو بچا لیا گیا

July 8, 2025
جموں

سانبہ میں بی ایس ایف اہلکار کی حادثاتی موت

July 8, 2025
جموں

بسوہلی میں اے آئی آئی ایم ایس جموں آؤٹ ریچ سینٹرقائم ہو گا :ڈاکٹر جتیندر سنگھ مرکزی وزیر کی قیادت میں بسوہلی میںعوامی دربار،علاقہ میں بہترین طبی سہولیات میسر کرنے کا وعدہ

July 5, 2025
تازہ ترینجموں

جموں میں دو منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

July 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?