Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
خطہ چناب

بھیمداسہ میں اچانک مکان کو لگی آگ

Towseef
Last updated: June 13, 2025 11:26 pm
Towseef
Share
1 Min Read
SHARE

زاہدبشیر

گول// علاقہ بھیمداسہ میں کل بعد دوپہر ایک رہائشی مکان کو اچانک آگ لگی جس وجہ سے وہ مکمل طورپر خاکستر ہو گیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ مشتاق احمد ولد قمر الدین کشمیری ساکنہ بھیمداسہ کے مکان کو اچانک آگ لگی جس وجہ سے آگ نے اناً فاناً پورے مکان کو اپنی لپیٹ میں لیا اور یہ دیکھتے دیکھتے راکھ کی ڈھیر میں تبدیل ہو گیا ۔ اگر چہ مقامی لوگوں نے اس کو بجھانے کی کافی کوشش کی لیکن یہاں پر پانی کی شدید قلت کی وجہ سے وہ اس کو بجھانے میں ناکام رہے ۔ بتایا جاتا ہے کہ مشتاق احمد کشمیری آج اس میں رہائش پذیر نہیں تھا اور اندازہ لگایا جا رہا ہے کہ یہ آگ آسمانی بجلی گرنے کی وجہ سے لگی ہے ۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
عالمی برادری اسرائیلی جارحیت کے خاتمے کیلئے فوری اقدامات کرے: او آئی سی کا مطالبہ
بین الاقوامی
ہمارا مقصد جموں وکشمیر کے ہر کسان کو وکست بھارت کی طرف ملک کے سفر کا حصہ بنانا ہے:منوج سنہا
تازہ ترین
نیٹ یو جی 2025 کے نتائج جاری جموں و کشمیر میں آفتاب اقبال نے ٹاپ کیا
تازہ ترین
امر ناتھ یاترا سے قبل ڈی جی پی کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی جائزہ میٹنگ
تازہ ترین

Related

خطہ چناب

طوفانی بارشوں سے آیاگول بازار زیر آب | دکانوں ، زرعی اراضی کو پہنچا شدید نقصان

June 13, 2025
خطہ چناب

سمبڑ ، بجھمستہ ، ورنال اور پلباس میں بنیادی سہولیات کا فقدان | لوگ پریشان،مختلف محکموں پرانہیں نظر انداز کرنے کا الزام

June 13, 2025
خطہ چناب

گرمی کی شدت سے بے حال لوگوں کا بنیادی سہولیات سے محروم مہو منگت کے خوبصورت سیاحتی مقامات کا رخ | محکمہ سیاحت اور سرکاری عدم توجہی سے لوگ مایوس سیاحت اور کھیل کود کو فروغ دینے کیلئے ہر ممکن اقدامات کئے جائینگے:سجاد شاہین

June 13, 2025
خطہ چناب

بھلا کی ڈوڈہ میں کانگریس کی جئے ہند یاترا کی قیادت مرکز دوہر ے کنٹرول سے افرا تفری کا ذمہ دار، ریاستی درجہ بحالی کا مطالبہ

June 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?