Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

’’بھول جائو اور معاف کرو‘‘ کا راستہ اختیار کرنے کی ضرورت

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: November 29, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
5 Min Read
SHARE
 نئی دہلی//سابق مذاکرات کار ایم ایم انصار ی کا کہنا ہے کہ کشمیرمیں امن بحالی کیلئے پاکستان سے مذاکرات ضروری ہے کیو نکہ کشمیر کا مسئلہ کسی نہ کسی شکل میں پاکستان سے منسلک ہے ۔ انہوں نے کشمیر پر سابق مذاکرات کار کی رپورٹ کو بھی لاگو کرنے کا مطالبہ کیا۔ایم ایم انصاری نے کہا کہ سابق مذاکرات کار کی ٹیم کل جماعتی وفد کی تجاویز پر قائم کی گئی جس کا دائرہ بڑا تھا جبکہ موجودہ نمائندہ دینشور شرما حکومت کا نمائندہ ہے۔انہوں نے کہا کہ گزشتہ 30 برسوں میں انسانی حقوق سے متعلق مسائل بھی ریاست میں سامنے آ ئے ہیں ایسے میں تمام جماعتوں کو ’بھول جائو اور معاف کرو‘کا راستہ اختیار کرنے کی ضرورت ہے۔ مانیٹر نگ ڈیسک کے مطابق کشمیر مسئلے کو کسی نہ کسی طور پر پاکستان کے ساتھ منسلک بتاتے ہوئے کشمیر پر سابق مذاکرات کار ایم ایم انصاری نے کہا ہے کہ کشمیر مسئلے پر ’’گلے لگانے کی وزیر اعظم ‘‘ی پالیسی پاکستان سے بات چیت جاری رکھتے ہوئے ریاست میں اقتدار کی لا مرکزیت سے ہی کامیاب ہوسکتی ہے۔ انہوں نے کشمیر پر سابق مذاکرات کار کی رپورٹ کو بھی لاگو کرنے کا مطالبہ کیا۔ کشمیر کے معاملات پر سابق مذاکرات کار نے کہا ’ میں اب بھی یقین رکھتا ہوں کہ کشمیر کا مسئلہ کسی نہ کسی شکل میں پاکستان سے منسلک ہے، اس لیے ہمیں پاکستان سے بات کرنی چاہئے۔ جبکہ آج کی صورتحال یہ ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان تعلقات سرد جنگ کی حالت تک پہنچ چکے ہیں‘۔ انہوں نے کہا’ ہمیں یہ بھی ذہن میں رکھنے کی ضرورت ہے کہ جموں، کشمیر اور لداخ تینوں علاقے کی ترجیحات مختلف ہیں۔۔۔ایسے میں وہاں علاقائی سطح پر اقتدار قائم کرنے کی ضرورت ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی نے اس سال یوم آزادی پر لال قلعہ کی فصیل سے اپنے خطاب میں کہا تھا کہ گولیاں یا گالیوں سے کشمیر مسئلے کا حل نہیں نکل سکتا اور ہر کشمیری کو گلے لگا کر ہی اس کا حل نکل سکتا ہے۔ انہوں نے کہا تھا کہ دہشت گردی کے تئیں کوئی نرمی نہیں برتی جائے گی اور ان کی حکومت کشمیر کی کھوئی ہوئی عظمت اور ’’زمین کی جنت ‘‘ کا اس کا فخر بحال کرنے کے لئے برسر پیکار ہے۔انصاری نے کہا کہ ریاست کی صورتحال کو مناسب طریقے سے سمجھنے کے لئے آگے بڑھنے کی ضرورت ہے۔ موجودہ این ڈی اے حکومت نے دنیشور شرما کو نمائندہ بنا کر ریاست میں بھیجا ہے جو انٹیلی جنس بیورو کے افسر رہے ہیں۔ ایسے حالات میں انہیں وہاں بھیج دیا گیا ہے جب سیکورٹی فورسز کی مہم کے بعد مکمل طور پرامن قائم نہیں ہوا ہے۔اس سے پہلے سابقہ یو پی اے حکومت نے سال 2010 میں کشمیر کے موضوع پر لوگوں سے بات کرنے اور وہاں کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے مزاکرات کاروں کی ایک ٹیم تشکیل دی تھی جس میں دلیپ پڈگاؤنکر، پروفیسر رادھا کمار اور ایم ایم انصاری شامل تھے۔ مذاکرات کاروں کی اس ٹیم کی تشکیل مرکزی کل جماعتی وفد کی صلاح پر کی گئی۔انصاری نے کہا کہ ہم نے جموں و کشمیر میں پانچ ہزار سے زائد افراد اور وفدوں سے ملاقات کی اور اپنی رپورٹ مرکزی حکومت کو پیش کی لیکن ہماری تجاویز ابھی تک لاگو نہیں ہوئی ہیں۔یہ پوچھے جانے پر کہ کشمیر معاملے پر یو پی اے حکومت کے دوران قائم مذاکرات کار کی ٹیم اور موجودہ حکومت کی جانب سے مقرر نمائندے میں کیا فرق ہے؟ انہوں نے کہا کہ سابق مذاکرات کار کی ٹیم کل جماعتی وفد کی تجاویز پر قائم کی گئی جس کا دائرہ بڑا تھا جبکہ موجودہ نمائندہ دینشور شرما حکومت کا نمائندہ ہے۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اننت ناگ میں اپنی پارٹی کا یک روزہ کنونشن ،سات دہائیوں سے زائد عرصے میں جو کچھ کھویا وہ راتوں رات واپس نہیں آ سکتا: سید محمد الطاف بخاری
تازہ ترین
جہامہ بارہمولہ میں 13سالہ کمسن دریائے جہلم میں ڈوب گیا،بازیابی کیلئے بچاؤ آپریشن جاری
تازہ ترین
امر ناتھ یاترا کے لیے جموں میں رجسٹریشن مراکز پر عقیدت مندوں کا ہجوم، سیکورٹی کے سخت ترین انتظامات
تازہ ترین
امر ناتھ یاترا جموں و کشمیر کی روحانی یکجہتی اور ثقافتی ورثے کی علامت : نائب وزیر اعلیٰ
تازہ ترین

Related

برصغیر

تتکال ٹکٹ نظام میں تبدیلی آدھار کوآئی آر سی ٹی سی سے لنک کرانا ہوگا

June 30, 2025
برصغیر

تمام جانداراہمیت کے حامل: مرمو | انسانوں کا جنگلات اور جنگلی حیات کے ساتھ بقائے باہمی کا رشتہ

June 30, 2025
برصغیر

مانسون کی آ مد سے افراتفری | ملک کی کئی ریاستوں میں سیلاب کا خطرہ :محکمہ موسمیات

June 30, 2025
برصغیر

اسٹیل ابھرتے ہوئے ہندوستان کی بنیاد: مودی

June 30, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?