Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صنعت، تجارت و مالیات

بھارت کے ساتھ تجارتی معاہدہ جلد:ٹرمپ

Mir Ajaz
Last updated: June 27, 2025 10:54 pm
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

 عظمیٰ نیوز سروس

نئی دہلی// امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ان کا ملک ہندوستان کے ساتھ ‘بہت بڑا’ تجارتی معاہدہ کر سکتا ہے ۔ صدر کا یہ بیان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب ہندستان کا ایک اعلیٰ سطحی وفد تجارتی مذاکرات کے آخری دور کے لیے واشنگٹن گیا ہوا ہے ۔صدر ٹرمپ نے حال ہی میں ہندستان پر اضافی 26 فیصد درآمدی ڈیوٹی عائد کی تھی لیکن ہندستانی حکومت کے موقف کے پیش نظر اسے 9 جولائی تک ملتوی کر دیا گیا تھا جس کے بعد دونوں ممالک کے درمیان تجارتی معاہدے پر بات چیت شروع ہو گئی۔ ٹرمپ نے کہا کہ ہندوستان امریکی اشیا پر زیادہ درآمدی ڈیوٹی لگاتا ہے جبکہ یہ ڈیوٹی امریکہ کی طرف سے کم ہے ۔ وائٹ ہاؤس میں ایک پروگرام میں مسٹر ٹرمپ نے کہا کہ چین کے ساتھ تجارتی معاہدہ ہو چکا ہے اور اسی طرح کا تجارتی معاہدہ ہندوستان کے ساتھ بھی کیا جا سکتا ہے ۔ صدر نے کہا، “ہندوستان کے ساتھ ایک معاہدہ ہو سکتا ہے … ہم ہندستان کے ساتھ ویسا ہی معاہدہ کرنے جا رہے ہیں جیسا کہ ہم نے چین کے ساتھ کیا ہے ۔ ہم نے ابھی چین کے ساتھ ایک معاہدہ کیا ہے ۔ ہم سب کے ساتھ ڈیل نہیں کرنے والے ہیں۔ لیکن ہم کچھ بہترین معاہدے کر رہے ہیں۔ ہو سکتا ہے کہ ہندستان کے ساتھ بہت بڑا معاہدہ کیا جائے ۔”ہندوستان امریکہ کی طرف سے عائد اضافی 26 فیصد ڈیوٹی سے مکمل چھوٹ اور ٹیکسٹائل، جواہرات اور زیورات، چمڑے کے سامان پر ڈیوٹی میں رعایت چاہتا ہے ۔تجارت اور صنعت کے وزیر پیوش گوئل نے گزشتہ ماہ کہا تھا کہ ہندوستان اور امریکہ ایک غیرجانبدارانہ اور معقول تجارتی معاہدے پر بات کر رہے ہیں جس سے دونوں ممالک کو فائدہ ہو گا۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
مختلف شعبو ںاور غیر تدریسی جگہوں پر تعینات اساتذہ کو واپس اپنے سکولوں میں میں حاضر ہونے کیلئے کا حکم لوگوں کا خیر مقدم ، زمینی سطح پر عملی جامہ پہنانے سے محکمہ تعلیم میں بہتری آنے اور ساز باز ختم ہونے کا امکان
خطہ چناب
ایمرجنسی کوئی اچانک بگاڑ نہیں بلکہ کانگریس کی نظریاتی بنیاد کا مجموعی نتیجہ تھا ایمرجنسی کا دور ہندوستان کے جمہوری سفر کے تاریک ترین بابوں میں سے ایک:ڈاکٹر جتندر
جموں
وائٹ نائٹ کور جی او سی نے کا راجوری دورہ ؔؔ راجوری اور پونچھ میں سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا
جموں
جموں میں 50,000یاتریوںکیلئے اقامتی سہولیات
جموں

Related

صنعت، تجارت و مالیات

جیو بلیک راک بروکنگ کو ‘بروکریج بزنس’ کیلئے سیبی کی منظوری

June 27, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

مستقل قیمتوں پر زرعی پیداوار ۔54.6 فیصد بڑھ کر2,949ہزار کروڑ روپے درج

June 27, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

۔2 پہیہ گاڑیوں پر ٹول ٹیکس نہیں :گڈکری

June 27, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

پہلگام سانحے کے بعد جموں وکشمیر میں کاروباری سیکٹر متاثر قرض کی طلب میں 90فیصد کمی

June 26, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?