Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

بھارت نے چین اور پاکستان کا مشترکہ اعلامیہ مسترد کیا

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: February 10, 2022 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
نئی دہلی//ہندوستان نے گزشتہ اتوار کو جاری ہونے والے چین اور پاکستان کے مشترکہ بیان میں جموں و کشمیر اور چین- پاکستان اقتصادی راہداری (سی پی ای سی) کے تذکرے کی سخت مخالفت کی اور دونوں ممالک سے آج کہا کہ وہ پاکستان کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے علاقوں میں موجودہ صورتحال کو تبدیل کرنے والی کسی بھی سرگرمی کو فوری طور پر بند کرے ۔وزارت خارجہ کے ترجمان ارندم باغچی نے یہاں میڈیا کے سوالوں کے جواب میں کہا کہ ہم نے 6 فروری کوجاری ہونے والے چین اور پاکستان کے مشترکہ بیان میں جموں و کشمیر اور مبینہ چین-پاکستان اکنامک کوریڈور (CPEC) کا ذکر دیکھا ہے ۔ ہم نے ہمیشہ ایسے تذکرے کو مسترد کیا ہے اور اس پر ہمارا موقف چین اور پاکستان دونوں کو اچھی طرح معلوم ہے ۔باغچی نے کہا کہ ہم اس مشترکہ بیان میں بھی جموں و کشمیر کے ذکر کو مسترد کرتے ہیں۔ مرکز کے زیر انتظام علاقے جموں و کشمیر اور لداخ ہندوستان کے اٹوٹ حصے اور ناقابل تقسیم علاقے ہیں اور ہمیشہ رہے گا۔ ہم امید کرتے ہیں کہ یہ دونوں ممالک ہندوستان کے اندرونی معاملوں میں مداخلت نہیں کریں گے ۔انہوں نے کہا کہ جہاں تک CPEC کا تعلق ہے تو ہم اس نام نہاد کوریڈور کے منصوبے کے حوالے سے چین اور پاکستان کو مسلسل اپنے تحفظات سے آگاہ کرتے رہے ہیں جو ہندوستان کی اس سرزمین میں بنایا جارہا ہے جس پر پاکستان کا غیر قانونی قبضہ ہے ۔ باغچی نے کہا کہ ہم اس حصے میں موجودہ صورتحال کو تبدیل کرنے کی دوسرے ممالک کی کوششوں کی سختی سے مخالفت کرتے ہیں اور اس میں پاکستان کی طرف سے کی گئی تبدیلیاں بھی شامل ہیں کیونکہ پاکستان وہاں پر غیر قانونی طور پر قابض ہے ۔ ہم تمام فریقوں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ ایسی تمام سرگرمیاں فوری طور پر بند کر دیں۔واضح رہے کہ چین اور پاکستان کے مشترکہ بیان میں دونوں ممالک کے درمیان CPEC میں صنعتی ترقی کے فریم ورک پر معاہدے کا خیرمقدم کیا گیا ہے اور توانائی اور ٹرانسپورٹیشن کے بنیادی ڈھانچے کی ترقی کا اعلان کیا گیا۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

راجوری اور ریاسی میں موسلادھار بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ اہم سڑکوں پر ٹریفک کی نقل و حمل میں رکائوٹ ، مسافر گھنٹوں متاثر رہے
پیر پنچال
ٹنگمرگ میںپانی کی سپلائی لائین کاٹنے کا واقعہ | 2فارموں میں 4ہزار مچھلیاں ہلاک
صنعت، تجارت و مالیات
قومی سیاحتی سیکرٹریوں کی کانفرنس 7جولائی سے سرینگر میزبانی کیلئے تیار
صنعت، تجارت و مالیات
وادی میں دن بھرسورج آگ برساتا رہا|| گرمی کا72سالہ ریکارڈٹوٹ گیا درجہ حرارت37.4 ڈگری،ایک صدی میں جولائی کا تیسرا گرم ترین دن ثابت
صفحہ اول

Related

کشمیر

عاشورہ کا باوقار انعقاد یقینی بنائیں وزیرصحت وتعلیم سکینہ ایتوکی حکام کوہدایت

July 5, 2025
کشمیر

میر بحری میں9ویں محرم کا ماتمی جلوس عزاداروں کا شہدائے کربلا کو خراج عقیدت

July 5, 2025
کشمیر

امام حسینؑ کی شہادت قیامت تک مشعل راہ ایل جی ،وزیراعلیٰ اورڈاکٹر فاروق کا خراج عقیدت

July 5, 2025
کشمیر

بدامنی کو ہوا دینے کی مبینہ کوشش شہرمیں متعدد افراد کے خلاف مقدمہ درج

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?