Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

بھارت موبلٹی گلوبل ایکسپو 2025 کا افتتاح | سفر کو آسان بنانا ترجیحات میں شامل | جدید ترین سازوسامان سے لیس ہونے کی ضرورت:وزیراعظم

Towseef
Last updated: January 17, 2025 9:34 pm
Towseef
Share
3 Min Read
SHARE

یو این آئی

نئی دہلی//وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ سفر کو آسان بنانا ہندوستان کیلئے ایک ترجیح ہے اور پچھلے بجٹ میں بنیادی ڈھانچے کی ترقی کے لئے 11لاکھ کروڑ روپے سے زیادہ کی رقم مختص کی گئی تھی۔ مودی نے کہا ’’ہم ملٹی لین سڑکوں اور ہائی ویز کے نیٹ ورک کو پھیلانے میں مصروف ہیں‘‘۔ دارالحکومت دہلی میں انڈیا موبلٹی گلوبل ایگزیبیشن اینڈ کانفرنس کا افتتاح کرتے ہوئے وزیر اعظم نے ان خیالات کا اظہار کیا۔ گاڑیوں اور نقل و حمل کی صنعت کا یہ بہت بڑا پروگرام قومی دارالحکومت کے علاقے میں تین مقامات پر منعقد کیا گیا، جو 22جنوری تک جاری رہے گا، جس میں ہندوستان اور بیرون ملک سے 15ہزار سے زائد کمپنیاں حصہ لے رہی ہیں۔بھارت منڈپم میں منعقدہ افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مودی نے کہا ’’مجھے یاد ہے کہ میں نے نقل و حمل (سفر کی سہولیات)سے متعلق ایک پروگرام میں 7سی کے وژن پر بات کی تھی۔ ہمارے نقل و حمل کے ایسے حل ہوں ، جو آسان، بھیڑ بھاڑ سے پاک، چارج شدہ، صاف ستھرے ہوں ۔ اسلئے ’ہمیں جدید ترین سازوسامان سے لیس ہونے کی ضرورت ہے‘‘۔انہوں نے کہا کہ ہندوستان میں ہمارے آٹوموبائل سیکٹر کی ترقی کی خواہش اور ضرورت ہے اور یہ دونوں چیزیں زندہ ہیں۔ اس سمت میں آنے والی کئی دہائیوں تک ہندوستان عالمی لیڈر رہے گا۔ نوجوان آپ کے گاہک رہیں گے، کیونکہ آپ کا دوسرا گاہک متوسط طبقہ ہے۔ مودی نے کہا کہ ہندوستان کی آٹوموبائل صنعت نے گزشتہ سال 12 فیصد کی شرح نمو سے ترقی کی۔ میک ان انڈیا اور میک فار دی ورلڈ کے منتر پر عمل کرتے ہوئے اب برآمدات بھی بڑھ رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ترقی یافتہ ہندوستان کا سفر بھی نقل و حمل کے شعبے میں بے مثال تبدیلی کا سفر ہوگا اور یہ کئی گنا توسیع کا سفر ہونے والا ہے۔وزیراعظم مودی نے کہا کہ ملک کی بڑھتی ہوئی نوجوان آبادی، متوسط طبقہ، بڑھتی ہوئی شہری کاری، جدید اور بنیادی ڈھانچہ کی سہولیات، ہندوستان میں بنی سستی گاڑیوں کی فراہمی، یہ چیزیں ہندوستان کے آٹوموبائل سیکٹر کو آگے لے جانے والی ہیں۔اپنی تقریر کے آغاز میں وزیر اعظم نے اپنی حکومت کو مسلسل تیسری بار عوام سے مینڈیٹ ملنے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ‘پچھلی بار جب میں آپ کے درمیان آیا تھا۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
پاکستانی پنجاب میں بارشوں سے نشیبی علاقے زیر آب، 48 گھنٹے میں 70 شہری جاں بحق
بین الاقوامی
ضلع مجسٹریٹ جموں ماتا ویشنو دیوی شرائن بورڈ کے سی ای او کے طور بھی کام کریں گے
تازہ ترین
بارہمولہ: جہلم میں 55 سالہ شخص غرقآب ، بچاؤ کارروائی جاری
تازہ ترین
کشمیر میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم گرم و مرطوب رہنے کا امکان
برصغیر

Related

برصغیرتازہ ترین

دومیل بالتل میں امرناتھ یاتری بے ہوش ہوکر جاں بحق

July 19, 2025
برصغیرتازہ ترین

مانسون اجلاس سے قبل انڈیا اتحاد کی ورچوئل میٹنگ، حکومت کے خلاف مشترکہ حکمت عملی پر غور

July 19, 2025
برصغیر

پنجاب ان ایڈیڈ کالجز ایسوسی ایشن کی پہل | بہار کے طلباء کیلئے 50 کروڑ کے وظائف کااعلان

July 18, 2025
برصغیر

بہار میں ترقی کیلئے وسائل کی کوئی کمی نہیں: مودی | کسانوں کی آمدن میں اضافہ حکومت کی ترجیح

July 18, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?