وزیر اعظم نریندر مودی کے جنم دن کے موقعے پر آج بی۔جے۔پی یووا مورچہ کولگام نے ضلع اسپتال کولگام میں خون کے عطیے کا کیمپ منعقد کیا۔جس میں تقریباً 40 کارکنوں نے خون کا عطیہ پیش کیا۔
ویڈیو: اظہر حسین
Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion
Sign in to your account