Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

بھاجپا کا بائیکاٹ،کوئی وزیر گیا نہ لیڈر

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: July 14, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
سرینگر// مخلوط سرکار میں شامل حکمران جماعت بی جے پی مسلسل تیسری مرتبہ مزار شہداء نقشبندصاحبؒ پر غیر حاضر رہی اور پارٹی کے کسی بھی وزیر یا ممبر اسمبلی نے1931کے شہداء کو خراج عقیدت ادا کرنے کی زحمت گوارا نہیں کی۔ریاست میں13جولائی سرکاری طور پر1931کے شہداء کو خراج عقیدت ادا کرنے کے لئے منایا جاتا ہے۔ جبکہ اس روز عام تعطیل بھی رہتی ہے۔مزار شہداء نقشبند صاحبؒ پر جمعرات کو سرکاری طور پر تقریب منعقد کی گئی ،جس کے دوران وزیر اعلیٰ سمیت دیگر سیاسی جماعتوں کے لیڈروں اور کارکنوں نے شہدائے1931کو خراج عقیدت ادا کیا،تاہم حکمران جماعت بھاجپا کے ممبران قانون سازیہ اور لیڈران کے علاوہ کابینہ وزراء نے بھی تقریب میں شرکت نہیں کی۔ محبوبہ مفتی سرکاری تقریب کے دوران اگرچہ پارٹی کارکنوں اورلیڈروں سمیت حاضر ہوئیں،تاہم مخلوط سرکار میں انکی شریک جماعت غیرحاضر رہی۔ یہ مسلسل تیسری مرتبہ ہوا ہے جب حکومت میں رہنے کے باوجود بی جے پی نے1931کے شہداء کو خراج عقیدت ادا کرنے کی سرکاری تقریب سے دوری اختیار کی۔بی جے پی کا کہنا ہے کہ مہاراجہ ہری سنگھ کی شخصی اور مطلق العنان ڈوگرہ حکومت میں  1931 ء میں آج ہی کے دن مارے گئے 22 کشمیری شہید نہیں ہیں۔ پارٹی نے آج ریاست میں سرکاری طور پر منائے جانے والے ’یوم شہدائے کشمیر‘ کو جموں میں ’یوم سیاہ‘ کے طور پر منانے کا اعلان کیا تھا۔ نیشنل کانفرنس صدر فاروق عبداللہ کے علاوہ ریاستی وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی، پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر غلام احمد میر کے علاوہ درجنوں دیگر مین اسٹریم سیاسی جماعتوں کے لیڈران نے مزار شہداء پر حاضری دیکر شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا۔ یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ 13 جولائی 1931 ء کو سنٹرل جیل سری نگر کے باہر ڈوگرہ پولیس کی فائرنگ میں 22 کشمیر مارے گئے تھے اور تب سے مسلسل جموں وکشمیر میں 13 جولائی کو سرکاری سطح پر بحیثیت ’یوم شہداء‘ کے طور پر منایا جاتا ہے۔ 13 جولائی کشمیر کی گذشتہ 85برسوں کی تاریخ کا واحد ایسا دن ہیں جس کو سبھی مکتب ہائے فکر سے تعلق رکھنے والی جماعتیں مناتی آئی ہیں۔ نہ صرف اِس دن جموں وکشمیر میں سرکاری طور پر تعطیل ہوتی ہے بلکہ سرکاری سطح پر ہر سال مزار شہداء واقع خواجہ نقشبند صاحب پر ایک تقریب منعقد کی جاتی ہے جہاں سیاسی لیڈران کا تانتا بندھا رہتا ہے۔ تاہم جموں وکشمیر کی تاریخ میں پہلی بار حکومت میں شامل کوئی سیاسی جماعت اس سرکاری تقریب کا مسلسل بائیکاٹ کررہی ہے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جموں و کشمیر میں منشیات پر قابو پانے کے لیے ’’بڑی مچھلیوں‘‘کو گرفتار کرنا ضروری: وزیر سکینہ یتو
تازہ ترین
کشمیر میں اگلے 3 دنوں کے دوران بارشوں کے ساتھ تیز ہوائیں چلنے کا امکان
تازہ ترین
جموں و کشمیراور لداخ کے سرکاری اسکولوں میں طلباءکے داخلوں میں کمی: مرکز
برصغیر
وزیر اعظم کا وعدہ پتھر پر لکیر، ریاستی درجہ ضرور بحال ہوگا: ست شرما
تازہ ترین

Related

برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

آپریشن سندور کے دوران دنیا نے ہندوستان کی فوجی طاقت دیکھی: مودی

July 21, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

مانسون کی پیش رفت اچھی ہے، معیشت کو فائدہ ہوگا: مودی

July 21, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

پہلگام حملے، آپریشن سندور پر راجیہ سبھا میں بحث کے لیے کانگریس کا نوٹس

July 21, 2025
صفحہ اول

ریاستی درجہ ہمارا حق، مختلف آپشنز زیر غور ، ہائبرڈ سسٹم نا منظور | دفعہ 370پر بھاجپا بیانیہ پِٹ گیا | ملی ٹینسی پاکستان کے ارادوں کا نتیجہ،آرٹیکل 370ہٹانے سے کوئی تعلق نہیں جموں و کشمیر کی راجیہ سبھا اور اسمبلی سیٹوں کو پُر کرنے میں 'تاخیر کیوں؟ : وزیر اعلیٰ

July 21, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?