Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
پیر پنچال

بھاجپا ریاستی صدر کادورہ ٔ راجوری

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: November 11, 2016 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
راجوری//بھارتیہ جنتا پارٹی کے ریاستی یوتھ صدرسریش اجے مجوترا کی آمد پر راجوری میں پارٹی کارکنان کی طرف سے موٹر سائیکل ریلی نکالی گئی جس میں کیا لیڈر اور کیا کارکن ، کسی نے بھی ہیلمٹ نہ پہن کر ٹریفک قوانین کی سرے عام دھجیاں اڑائیں ۔اس موقعہ پر پولیس کی طرف سے حفاظتی انتظامات سخت کئے گئے تھے ۔موٹرسائیکلوں پر سوار کسی بھی کارکن نے ہیلمٹ نہیں پہنا ہوا تھا جو ٹریفک قوانین کی کھلے خلاف ورزی مانی جاتی ہے ۔حیران کن بات ہے کہ پولیس کی ایک گاڑی بائک ریلی کے آگے آگے چل رہی تھی لیکن قوانین کو زمینی سطح پر نافذ کرنے والے ان پولیس آفیسران کو ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کو روکنے کے بجائے ساتھ چلتے دیکھا گیا  ۔اس دوران سڑک کناروں موجودسینکڑوں افراد نے جب پولیس آفیسران کو بغیر ہیلمنٹ پہنے بائک ریلی کی قیادت کرتے دیکھاتو ہر زبان پر ایک ہی سوال تھا کہ پولیس قوانین نافذ کرنے والے لئے ہے یا پھر قانو ن توڑنے والوں کاساتھ دینے کے لئے ۔ایک مقامی شخص دیس کمار نے کہا کہ پولیس جب بھی ناکے پر بغیر ہیلمٹ والے نوجوانوں کیخلاف تو چالان کرتی ہے لیکن آج اس کا ضمیر کیوں نہیں جاگا جب بھاجپا کے سبھی کارکنان ہیلمٹ کے بغیر تھے ۔یہ ریلی کھانڈلی پل سے ہوتے ہوئے ڈاک بنگلہ راجوری پر اختتام پذیر ہوئی۔دریں اثناء سریش اجے مجوترانے راجوری ڈاک بنگلہ میں ایک میٹنگ کی صدارت کی ۔اس موقعہ پر انہوںنے پارٹی کو گاؤں گاؤں مستحکم کرنے پرزور دیتے ہوئے کہا کہ زیادہ سے زیادہ لوگوںکو بھاجپا میں شامل کیاجائے ۔ سریش اجے نے کہا کہ نوجوان پارٹی کے اہم ارکان ہیں جنہیں آگے آنے کی ضرورت ہے ۔ ان کاکہناتھاکہ گاؤںگائوں میٹنگوں کا اہتمام کیا جائے اور عوام کے مسائل کو حکام تک پہنچانے کے لئے بھی اقدام کئے جائیں ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

راجوری میں قربانی کے جانوروں کی خریداری کیلئے لوگ امڈ پڑے قربانی کے جانوروں کی مانگ میں اضافہ، قیمتوں میں بھی تیزی، منڈی میں گہما گہمی عروج پر
پیر پنچال
ڈی سی اور ایس ایس پی راجوری نے مرکزی عیدگاہ کا دورہ کیا
پیر پنچال
عید سے قبل پونچھ میں اشیائے خوردونوش کے معیار اور صفائی کا جائزہ لیا گیا
پیر پنچال
ڈی آئی جی راجوری پونچھ رینج نے ایچ ایس تھنہ میں عوامی دربارلگایا عام لوگوں کو درپیش مشکلات کا جائزہ لیا ،مو قعہ پر ہی کئی مسائل کا ازالہ کیاگیا
پیر پنچال

Related

پیر پنچال

پونچھ، راجوری اور ریاسی میں عالمی یوم ماحولیات کی مناسبت سے پروگرام منعقد درخت لگاؤ مہم کے تحت سینکڑوں پودے لگائے گئے ،عام لوگوں نے بھر پور شرکت کی

June 6, 2025
پیر پنچال

مغل شاہراہ پر پیش آئے سڑک حادثے میں پولیس اہلکار جاں بحق آبائی گاؤں میں سرکاری اعزازاور پُر نم آنکھوں کیساتھ سپرد خاک

June 6, 2025
پیر پنچال

راجوری اور پونچھ میں سیکورٹی فورسز کی بڑی کارروائی وزیر اعظم کے دورہ سے قبل 5درجن مقامات پر تلاشی مہم

June 6, 2025
پیر پنچال

راجوری کے سرحدی گاؤں میں مشتبہ آلودہ پانی سے پھیلنے والی بیماری کی لہر انتظامیہ حرکت میں ، محکمہ صحت کی تین ٹیموں نے متاثرہ گاؤں کا دورہ کر کے معائنہ کیا

June 6, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?