Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

بھاجپاریاست کی سا لمیت کیلئے خطرہ :نیشنل کانفرنس

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: October 17, 2016 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
جموں//فرقہ پرست طاقتوں کی طرف سے صوبہ جموں میں شروع کی گئی علاقائی اورفرقہ پرستی کی سیاست کوناکام بنانے پرزوردیتے ہوئے نیشنل کانفرنس نے سماج سے آپسی بھائی چارہ برقراررکھنے کی اپیل کی ہے۔ یہاں نیشنل کانفرنس لیڈران صوبائی نائب صدر چوہدری ہارون رشیدکھٹانہ ، حاجی محمدحسین سابق ایم ایل سی کے علاوہ عبدالغنی تیلی، حاجی فرید پھامڑہ ، چوہدری صادق ،حاجی محمد بوکڑ ، بشیرکھٹانہ ، رحمت علی سابق سرپنچ ، حاجی حسین محمد،غلام نبی کانڈل، بشیر چوہان سدھرا، حاجی اشرف کونشی ، مانسر، قاسم کھٹانہ اورحاجی رشید نے مشترکہ پریس بیان میں کہاہے کہ صوبہ جموں میں فرقہ پرستیں علاقائی اورمذہب کی بنیادپرتقسیم کے منصوبوں کوکامیاب بنانے کیلئے کام کررہی ہیں لیکن نیشنل کانفرنس ہندو،مسلم ،سکھ ،بدھسٹ اورکرسچن اتحاد کوبرقراررکھنے کیلئے جدوجہدکرے گی۔انہوں نے کہاکہ تقسیم کی حامی طاقتوں کے مذموم ارادوں کوناکام بناکر ریاست کی سا  لمیت کوبرقراررکھائے گا۔ نیشنل کانفرنس لیڈران نے کہاکہ بی جے پی صوبہ جموں میں فرقہ پرستی کوفروغ دے رہی ہے۔ انہوں نے کہاکہ جموں صوبہ کے عوام فرقہ وارانہ ہم آہنگی اور بھائی چارے میں یقین رکھتے ہیں لیکن بھاجپاکچھ لوگوں کے ذہنوں کوفرقہ پرستی پرمائل کرنے کیلئے کوشاں ہے۔ انہوں نے کہاکہ بھاجپااقتدارکی ہوس میں ریاست کی سا  لمیت کودائوپرلگاچکی ہے۔انہوں نے کہاکہ 2014 انتخابات میں بھی بھاجپانے فرقہ پرستی کی بنیاد پر ووٹ حاصل کئے ۔انہوں نے کہاکہ بھاجپاعلاقائی اورمذہب کی بنیادپرتفریق کے منصوبے پرکاربندہے جس سے ریاست کی سا  لمیت خطرے میں ہے۔ انہوں نے کہاکہ نیشنل کانفرنس پارٹی کے سپاہی فرقہ پرست طاقتوں کوناکام بنانے کیلئے سماج میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی اوربھائی چارے کوفروغ دیں گے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

’’کس نے امریکی صدر کو ثالثی کرنے کیلئے کہا ؟‘‘ وزیر خارجہ ایس جے شنکر اس کی وضاحت کریں : راہول گاندھی
برصغیر
معروف عالم دین مفتی نذیر احمد قاسمی دل کا دورہ پڑنے کے بعد اسپتال داخل، حالت مستحکم
تازہ ترین
اسکولوں میں گرمائی تعطیلات کا فیصلہ موسمی حالات پر منحصر ، حالات پر ہماری گہری نگاہ : سکینہ ایتو
تازہ ترین
وادی کشمیر میں شدید گرمی کی لہر جاری ، آئندہ کچھ دنوں میں گرمی کی لہر میں اضافہ ہو سکتا ہے ، موسمی تبدیلی کا فی الحال کوئی امکان نہیں:محکمہ موسمیات
تازہ ترین

Related

جموں

لیفٹیننٹ گورنر کی آنجہانی رمیش اروڑکے شعری مجموعہ کی رسم اجرائی

May 22, 2025
جموں

بی جے پی کا شری بھاگوت سوروپ جی کو عقیدت پیش، ہون کااہتمام

May 22, 2025
جموں

ڈاکٹر نریندر سنگھ کا ترقیاتی کاموں کا معائنہ کیا، ’شیوا آئی کیئر سنٹر‘ کا افتتاح کیا

May 22, 2025
جموں

کٹل بٹل میں گرو رویداس کا 648 واں پرکاش اتسو مذہبی جوش و خروش سے منایا گیا وجے لوچن نے عمر عبداللہ کی قیادت والی حکومت کے کمزور طبقات کے تئیں عزم کا اعادہ کیا

May 22, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?