Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

بھائی چارے اور ہم آہنگی کو فروغ دینا حکومت کی ترجیح | ڈاکٹر فاروق عبداللہ کا کٹرہ کے یوگ آشرم میں اجتماع سے خطاب

Towseef
Last updated: January 24, 2025 11:01 pm
Towseef
Share
3 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوزسروس

جموں//صدر ِجموں و کشمیر نیشنل کانفرنس ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے جموں خطے میں تاجروں کی طرف سے محسوس کی جانے والی احساس بیگانگی کو دور کرنے کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ عمر عبداللہ کی قابل قیادت میں حکومت اس مقصد کو حاصل کرنے کے لئے تبدیلی کے اقدامات کرنے کے لئے پرعزم ہے۔ ان باتوں کا اظہار انہوں نے یوگا آشرم کٹرہ میں ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ ان کے ہمراہ صوبائی صدر جموں ایڈوکیٹ رتن لال گپتا اور ایم ایل اے پونچھ اعجاز جان بھی تھے۔ ڈاکٹر فاروق نے اس بات کو یقینی بنانے کی اہمیت کا اعادہ کیا کہ جموں و کشمیر کے مقامی باشندے اپنے علاقے میں جاری سیاحت اور ترقی سے مستفید ہوں۔انہون نے کہاکہ تعمیر و ترقی کا مقصد صرف دکھاوے کیلئے نہیں بلکہ روزگار کے مواقع پیدا کرنے کیلئے ہونا چاہئے نہ کہ روزگار چھیننے کیلئے۔عمر عبداللہ کی قیادت والی حکومت اس مقصد کے حصول کے لئے انتھک محنت کرنے کے لئے پوری طرح پرعزم ہے۔ہمارا منشور واضح طور پر ہمارے نظریہ اور مشن کا خاکہ پیش کرتا ہے، جو اس بات کو یقینی بنانے کو ترجیح دیتا ہے کہ جموں و کشمیر کے لوگوں کو ترقیاتی اقدامات سے زیادہ سے زیادہ فوائد حاصل ہوں۔مجھے یقین ہے کہ کٹرا کے عوام کے جائز مطالبات کو پورا کیا جائے گا۔کٹرا کے باشندوں نے ہمیشہ کھلے دل سے عقیدت مندوں کی خدمت کی ہے، اور یہ ضروری ہے کہ ان کے مفادات کا تحفظ کیا جائے۔عمر عبداللہ کی قیادت میں حکومت کٹرہ کے عوام پر کوئی آنچ نہیں آنے دے گی۔یہ عوام کی حکومت ہے اور عوامی مفاد کی خدمت ہماری اولین ترجیح ہے۔جموں خطے کی تکثیری روایات کی تعریف کرتے ہوئے ڈاکٹر فاروق نے اس بات پر زور دیا کہ جموں مذاہب اور ثقافتوں کا ایک خوبصورت نقشہ پیش کرتا ہے۔حکومت تمام گروہوں اور فرقوں کے درمیان بھائی چارے اور ہم آہنگی کو فروغ دے کر ان روایات کو پروان چڑھانے کے لئے وقف ہے۔انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر نیشنل کانفرنس چیزوں کو خطہ، مذہب یا سیاسی وابستگی کی نظر سے نہیں دیکھتی ہے۔این سی میں امتیازی سلوک کی کوئی جگہ نہیں ہے اور اسے کسی بھی سطح پر برداشت نہیں کیا جائے گا۔یہ صرف کشمیر ہی نہیں بلکہ جموں و کشمیر کا پورا خطہ عمر عبداللہ کی قیادت میں تعمیر و ترقی کی راہ پر گامزن ہوگا۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
۔10 سال بعد بھی طغیانی کا خطرہ برقرار فنڈس خرچ، ڈریجنگ بند،سیلابی تیاری صرف کاغذوں تک محدود
کشمیر
سکاسٹ کشمیر کی چھٹی کانووکیشن تقریب ، 150طلباء کو گولڈ میڈل ، 115طالبات شامل زراعت اور منسلک شعبے معیشت کے ستون
کشمیر
جموں و کشمیر ہندوستان کا قیمتی اثاثہ وزیر اعظم وکست بھارت کی تعمیر کے لیے پرعزم :چوہان
کشمیر
زراعت کا شعبہ ثقافت اور کشمیر کی شناخت جموں و کشمیر کا مستقبل نوجوان سائنسدانوں کے ہاتھ میں:عمر
کشمیر

Related

تازہ ترینجموں

جموں میں دو منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

July 3, 2025
تازہ ترینجموںکشمیر

5 ہزار سے زیادہ یاتریوں کا دوسرا قافلہ جموں بیس کیمپ سے روانہ

July 3, 2025
جموں

منوج سنہا کی سرحدی گائوں چنگیہ ارنیا میں داتی ماں دیوا ستھان پر حاضری | سرحدی علاقےدفاع کی پہلی لائن مرکزی حکومت سرحدی علاقوں کی جامع ترقی کے لئے پُرعزم :لیفٹیننٹ گورنر

July 3, 2025
تازہ ترینجموں

جموں میں منشیات کے نیٹ ورک کا پردہ فاش، 7 گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد: پولیس

July 2, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?