سالانہ بابا بڈھا امرناتھ یاترا آج شروع ہوئی ہے اور ملک کے مختلف حصوں سے آئے یاتریوں کا پہلا قافلہ آج جموں سے پونچھ کی جانب روانہ کیا گیا ہے، آج صبح جموں سے یاتریوں کے قافلے کو صوبائی کمشنر نے روانہ کیا تھا۔ راجوری بیس کیمپ میں یاتریوں کی پہلی کھیپ کا استقبال کیا گیا اور سخت حفاظتی انتظامات کے درمیان اُنہیں پونچھ کی طرف روانہ کیا گیا۔
ویڈیو:سمت بھارگو