Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

بڈگام ہسپتال میں عملے اور مشینری کی کمی | مریض نجی اداروں کا رخ کرنے کیلئے مجبور

Towseef
Last updated: June 29, 2025 11:23 pm
Towseef
Share
1 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوز سروس

سرینگر //ضلع ہسپتال بڈگام میں طبی ٹیسٹوں کی جانچ کیلئے عملے اور مشینری کی کمی کے باعث مریضوں کو شدید مشکلات درپیش ہیں۔سرکاری ہسپتال ہونے کے باوجود بھی لوگوں کونجی طبی مراکز کا رخ کرنا پڑتا ہے ۔نیوز ایجنسی سی این آئی کے مطابق ایک مریض کے تیمار دار نے بتایا کہ یہاں ٹیسٹ کرانے کا مشورہ دیا جاتا ہے لیکن ہسپتال میںعملہ ٹیسٹ کرانے کیلئے موجود نہیں ہے اوراتوار کا بہانہ بنا کر مریضوں کو نجی مراکز کا رخ کرنے کیلئے مجبور کیا جارہا ہے۔یہاں آنے والے مریضوں کا کہنا ہے کہ سرکاری ہسپتال غریبوں کی راحت رسانی کیلئے بنائے گئے ہیں لیکن جب غریبوں کو مکمل علاج نہ مل جائے تو ایسے ہسپتال کی پھر کیا ضرورت ہے ۔ ایک اورشخص نے ہسپتال میں ناقص سہولیات کے بارے میں کہا کہ اس ہسپتا ل کانہ ہونا بہتر ہی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ہسپتال میں اکثر و بیشتر ڈاکٹر موجود نہیں رہتے ہیں جس کے باعث مریضوں کو سرینگر کا رخ کرنا پڑتا ہے ۔ انہوں نے حکومت سے اس سلسلے میں اقدامات کی اپیل کی۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
جہلم اور معاون ندی نالوں میں سطح ِ آب میں خطرناک حد تک کمی | پانی کے شدیدبحران سے دھان کے لہلہاتے کھیت مرجھانے لگے ،کسان انتہائی پریشان
صنعت، تجارت و مالیات
ملی ٹینسی متاثرین کیلئے انصاف کا انتظار ختم | ایک ماہ کے اندر نوکری جائیدادوں کو ملی ٹینٹ معاونین یا علیحدگی پسندوںسے چھڑانے کیلئے کارروائی کا فیصلہ: لیفٹیننٹ گورنر
صفحہ اول
نوشہرہ سرکاری ہسپتال میں سی ٹی سکین مشین دستیاب نہیں بنیادی سہولیات کے فقدان سے قیمتی جانیں ضائع، عوام میں غم و غصہ
پیر پنچال
ضلع ہسپتال پونچھ میں زچگی کے دوران بچے کی مشکوک حالت میں موت اہل خانہ کا بچے کو چاقو کا کٹ لگنے اور آپریشن ٹیبل سے گر جانے کا الزام ،مکمل تحقیقات کی مانگ
پیر پنچال

Related

کشمیر

وادی میں1.5لاکھ کھ فرنگی سیلانیوں کی آمد | تمام غیر ملکی سیاحوں کی بْکنگ پہلے ہی منسوخ، نئی پوچھ گچھ بھی بند

June 29, 2025
کشمیر

سرینگر میں بیشتر عوامی بیت الخلاء ناقابل استعمال | 3برسوں میں 7 کروڑ خرچ ، خواتین اور سیاحوں کو پھر بھی مشکلات درپیش

June 29, 2025
کشمیر

لدھو پانپور میں پولیس کارروائی | ملی ٹینٹ معاون کے گھر پر چھاپہ

June 29, 2025
کشمیر

ہندوارہ قصبہ میںشام ہوتے ہی گُھپ اندھیرا | مرکزی ودیگربازاروں کی سٹریٹ لائٹس ناکارہ ،راہگیروں کومشکلات

June 29, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?