سرینگر//بڈگام پولیس نے مریضوں، تیمارداروں اور درماندہ مسافروں کیلئے کھانے کا انتظام کیا۔ برفباری کے پیش نظر بڈگام پولیس نے ضلع ہسپتال بڈگام میں مریضوں، تیمارداروں اور درماندہ مسافروں کیلئے دوپہر کے کھانے کا انتظام کیا۔لوگوں نے پولیس کے اس اقدام کی تعریف کی ۔