Facebook Twitter Youtube
Notification
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Reading: بڈگام میں کرکٹ کے فروغ کے لئے ’کرکٹ فورم‘ تشکیل
Share
Kashmir UzmaKashmir Uzma
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
  • ملٹی میڈیا
  • اداریہ
  • ادب نامہ
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Follow US
Home » بڈگام میں کرکٹ کے فروغ کے لئے ’کرکٹ فورم‘ تشکیل
سپورٹس

بڈگام میں کرکٹ کے فروغ کے لئے ’کرکٹ فورم‘ تشکیل

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 31, 2019 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
بڈگام/ وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں کھیل سرگرمیوں کو فروغ دینے اور نوجوان کھلاڑیوں کی پوشیدہ صلاحیتوں کو نکھارنے کے تئیں ایک کرکٹ فورم تشکیل دی گئی ہے ۔جمعہ کے روز ضلع بڈگام کے مختلف کرکٹ کلبوں نے مشترکہ طور اور اتفاق رائے کے ساتھ ضلع کے کرکٹ کھلاڑیوں کی صلاحیتوں میں چار چاند لگانے کے لئے ضلع کرکٹ فورم بڈگام کے نام سے ایک فورم تشکیل دی اور سابق رکن اسمبلی بڈگام آغا سید روح اللہ مہدی کو فورم کا عبوری صدر مقرر کیا گیا۔فورم کی طرف سے جاری ایک بیان کے مطابق ضلع کے مختلف کرکٹ کلبوں کے کھلاڑیوں اور سابق رانجی کرکٹ کھلاڑیوں نے جمعہ کے روز بڈگام میں منعقدہ ایک میٹنگ میں شرکت کی۔میٹنگ میں ضلع کرکٹ یونٹ کو تشکیل دینے کے علاوہ کھیل کے حوالے سے مختلف امور پر تفصیلی بات چیت ہوئی اور آخر پر فورم کے لئے ایک انتظامی باڈی تشکیل دی گئی۔باڈی میں سابق رکن اسمبلی آغا سید روح اللہ مہدی کو عبوری صدر جبکہ منظور احمد کو نائب صدر، فیاض احمد کو جنرل سکریٹری اور ریاض احمد کو خزانچی مقرر کیا گیا علاوہ ازیں چھ جوئنٹ سکریٹریوں اور ایک پبلسٹی سکریٹری کو بھی مقرر کیا گیا۔اس موقعہ پر اعلان کیا گیا کہ ماہ اپریل کی پانچ تاریخ کو جنرل کونسل اجلاس منعقد کیا جائے گا جس میں تمام رانجی کرکٹ کھلاڑی شرکت کریں گے اور اسی وقت ایک باقاعدہ باڈی تشکیل دی جائے گی۔ 
 
 
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جموں و کشمیر میں دوہرے نظام سے افراتفری اور انتشار، ریاستی درجہ بحالی ہی واحد حل: طارق قرہ
تازہ ترین صفحہ اول
سری نگر جموں شاہراہ پر سکیورٹی مزید سخت، چپے چپے پر سلامتی عملے کی تعیناتی
تازہ ترین صفحہ اول
انسانی ہمدردی کی بنیاد پر یاسین ملک کیس کا جائزہ بلاجواز: اشوک کول
تازہ ترین
پاک۔سعودیہ دفاعی معاہدہ ’کسی تیسرے ملک‘ کے خلاف نہیں:پاکستانی دفتر خارجہ
برصغیر بین الاقوامی تازہ ترین

Related

سپورٹس

راشد خان بولڈ ہونے کے بعد بھی ری ویو مانگنے لگے

September 19, 2025
سپورٹس

قومی چمپئن شپ کیلئے پینک سلات ٹیم کی اسکریننگ

September 19, 2025
سپورٹس

اسرائیلی ٹیم کی شرکت ؟

September 18, 2025
سپورٹس

لیونل میسی اور انٹر میامی میں معاہدے کی توسیع

September 18, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?