Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

بچوں کے معاملے پر جاوڈیکر اور مینکا کی میٹنگ ملتوی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: September 14, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
نئی دہلی//قومی دارالحکومت خطہ کے اسکولوں میں بچوں کے قتل اور عصمت دری کے واقعات کے مدنظرانسانی وسائل کے فروغ کے وزیر پرکاش جاوڈیکر اور خواتین اور بہبود اطفال کی وزیر مینکا گاندھی کی مجوزہ میٹنگ آج ملتوی ہوگئی۔ذرائع نے بتایا کہ میٹنگ منسوخ نہیں بلکہ ملتوی ہوئی ہے اور بعد میں ہوگی لیکن اگلی میٹنگ کی تاریخ ابھی طے نہیں ہوئی ہے ۔ ذرائع کے مطابق ناگزیر اسباب کی بنا پر یہ میٹنگ ملتوی کی گئی ہے لیکن ذرائع نے ان اسباب کی وضاحت نہیں کی۔ اس میٹنگ میں دونوں وزارتوں کے سینئر افسران بھی شامل ہونے والے تھے ۔ میٹنگ میں اسکولوں میں بچوں کو پوری طرح سلامتی فراہم کرنے کے بارے میں غور کیا جانا تھا۔خیال رہے کہ گروگرام کے ریان اسکول میں گذشتہ دنوں ایک بچے کے قتل اور ایک دیگر اسکول میں ایک بچی کے ساتھ عصمت دری کے واقعہ کیبعد میڈیا اور شہریوں میں کافی غصہ ہے اور اسکولوں کی انتظامیہ کے غیر ذمہ دارانہ رویے کے سلسلے میں سوالات اٹھنے لگے تھے ۔ مسٹر جاوڈیکر نے کہا تھا کہ ریان اسکول کے واقعہ میں انصاف ہوگا۔ انہوں نے اس واقعہ کی جانچ کے لئے دو رکنی کمیٹی بھی قائم کردی تھی۔سرپرستوں کے مظاہرہ اور غصے کے مدنظر حکومت حرکت میں آئی ہے اور دونوں وزارتوں نے اس پر ایک میٹنگ طلب کی تھی لیکن یہ آج نہیں ہوسکی۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

تاج محل سے امن کی دعا، شاہی جامع مسجد میں ادا کی گئی نماز عیدالاضحیٰ
تازہ ترین
عمرعبداللہ کی لوگوں کو عید الضحیٰ کی مبارکباد دی
تازہ ترین
راجوری میں قربانی کے جانوروں کی خریداری کیلئے لوگ امڈ پڑے قربانی کے جانوروں کی مانگ میں اضافہ، قیمتوں میں بھی تیزی، منڈی میں گہما گہمی عروج پر
پیر پنچال
ڈی سی اور ایس ایس پی راجوری نے مرکزی عیدگاہ کا دورہ کیا
پیر پنچال

Related

برصغیر

پاکستان دہشت گردی کیخلاف کارروائی کرنے میں ناکام :برلا

June 6, 2025
برصغیر

رجیجو نے اوقاف سے متعلق امید پورٹل کا آغاز کیا

June 6, 2025
برصغیر

۔12ویں برکس پارلیمانی فورم کانفرنس ہندوستان کو میزبانی سونپی گئی

June 6, 2025
برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں آج عید الاضحیٰ جوش خروش سے منائی جارہی ہے

June 6, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?