Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تعلیم و ثقافت

بچوں کی ابتدائی کلاسز

Mir Ajaz
Last updated: April 23, 2024 12:27 am
Mir Ajaz
Share
3 Min Read
SHARE
شبیر بٹ
جب ہم زندگی کے کسی شعبے میں کامیابی و ترقی کی بات کرتے ہیں تو اس شعبے کے بنیادی ڈھانچے اور ابتدائی مراحل کا زکر کرنا لازمی بن جاتا ہے ۔تعلیمی شعبے میں بھی معیار اور مساوات کو یقینی بنانے میں یہ چیزیں اپنی اہمیت رکھتی ہیں ۔ جب ابتدائی مرحلے میں بچے کا داخلہ اسکول میں کرایا جاتا ہے تو وہاں پر ماہر اساتذہ کے ساتھ ساتھ اس ڈھانچے کا ہونا لازمی ہے جو بچے کو اسکول میں کامیاب بنانے میں مددگار ثابت ہوں ۔ان نووارد بچوں کو ایک پرجوش اور خوش آئند ماحول مل جائے تاکہ وہ آسانی کے ساتھ  اس اسکولی ماحول میں گھل مل جائے ۔ ایسی سرگرمیوں پر زور دیا جائے جو بچوں کی مختلف صلاحیتوں کو فروغ دینے میں مدد گار ثابت ہوں ۔ جیسے ایک دوسرے کی  مدد کرنا ،اشتراک کرنا ،دوسرے بچوں کے ساتھ ملنا ، اسکول کے معمولات کی پیروی کرنا ، اور ان کی توجہ کا دورانیہ بڑھانے کے لئے وقت کی ایک سرگرمی پر توجہ مرکوز کرنا ہے ۔ ان سرگرمیوں کے ذریعے بچے بنیادی خواندگی اور عددی تصورات بھی سیکھیں گے اور ایسی صلاحیتں ان کے اندر پیدا ہو جائیں گی جو ابتدائی پرائمری درجات میں سیکھنے کے لئے ایک مضبوط بنیاد بنانے میں کارگر ثابت ہوتی ہیں ،اس تصور کے ساتھ کہ ہر بچہ منفرد ہوتا ہے اور اس میں لامحدود صلاحیتیں ہوتی ہیں اس لئے  بچوں کے لئے سیکھنے کا ایک ایسا  محرک ماحول پیدا کرے جو خوشگوار مواقع سے بھرپور ، محفوظ جذباتی تحفظ کو یقینی بنائے اور تمام بچوں کو مدد فراہم کرے ۔
سوامی وویکانند نے کہا ہے ’’ تعلیم انسان میں پہلے سے موجود کمال کا مظہر ہے ۔‘‘اس لئے بچوں کی مجموعی نشوونما، عادات،اقدار،محبت ،اظہار رائے کی آزادی، کھوج ،تحقیقات،مسئلہ حل کرنے ،تنقیدی اور ذہنی سوچ،تخیل ، ثقافتی تنوع سیکھنے، خدمت خلق کی اہمیت کو سمجھنا اورذمہ داری کا احساس انھیں مستقبل کے اچھے شہری بننے میں مدد دے گا ۔
حروف تہجی ، آوازوں ،الفاظ ، رنگوں ، شکلوں اور اعداد کے سیکھنے اور ہم جماعت ساتھیوں اور والدین کے ساتھ تعاون پر مشتمل اور مشقی کتاب پر مشتمل سرگرمیوں کی طرف زیادہ توجہ دینے کی ضرورت ہے ۔
[email protected]
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
گنڈ کنگن میں سڑک حادثہ،ڈرائیور مضروب
تازہ ترین
جموں میں چھ منشیات فروش گرفتار، ہیروئن ضبط: پولیس
تازہ ترین
مرکزی حکومت کشمیر میں تجرباتی، روحانی اور تہذیبی سیاحت کے فروغ کیلئے پرعزم: گجیندر سنگھ شیخاوت
تازہ ترین
خصوصی درجے کیلئے آخری دم تک لڑتے رہیں گے: ڈاکٹر فاروق عبداللہ
تازہ ترین

Related

تعلیم و ثقافتکالم

اپنی پوشیدہ صلاحیتوں کوبروئے کار لائیں حقائق

July 8, 2025
تعلیم و ثقافتکالم

تعلیم پر فحاشی کا افسوس ناک سایہ! | بے حیائی اور بداخلاقی فروغ پارہی ہے فکروادراک

July 8, 2025
تعلیم و ثقافت

ہماری تعلیم آج بھی موسم کی محتاج کیوں؟! | مستقبل کے لئےچھٹی نہیں، تیاری چاہئے

July 8, 2025
تعلیم و ثقافتکالم

! سادگی برائے تازگی میری بات

June 23, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?