سرینگر/ /ریاستی حکومت نے زیر تحفظ افراد کی سیکورٹی کا از سرنو جائزہ لینے کیلئے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل پولیس سیکورٹی کی سربراہی میں3 رُکنی کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔یہ فیصلہ سابق وزیر اعلیٰ اور ممبر پارلیمنٹ ڈاکٹر فاروق عبداللہ کی جموں رہائش گاہ پر پیش آئے واقعہ کے تناظر میں لیا گیا ہے۔