Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

بونیار کے مزدور کی لنگیٹ میں موت

Towseef
Last updated: June 1, 2025 11:57 pm
Towseef
Share
4 Min Read
SHARE

ظفر اقبال

اوڑی// لنگیٹ میں میدانن بونیار کے ایک مزدور کی پل کی تعمیر کے دوران موت واقع ہوئی۔ میدانن بونیار کے 23 سالہ محمد علی سود ولد معراج الدین سود لنگیٹ میں ایک نجی کمپنی ’سی پی پی ایل‘ کے ساتھ کچھ عرصے سے کام کرتا تھا ۔ سنیچر کی شام ایک پل کی شٹرنگ کے دوران محمد علی سود کی موت واقع ہوئی۔مقامی لوگوں نے بتایا کہ یہ خبر سنتے ہی پورے علاقے میں ماتم چھا گیا۔ادھر اتوار کو محمود علی سود کی لاش کو گھر لایا گیا اور پورے علاقے میں ماتم چھاگیا اور پرنم آنکھوں سے سپرد خاک کیا گیا۔مقامی لوگوں کے مطابق سود کی عیدالاضحی کے بعد شادی طے تھی۔لوگوں نے بتایا کہ موصوف دس افراد پر مشتمل کنبے کا واحد کمائو تھا ۔
زوجیلا حادثے میں زخمی ہوئی خاتون چل بسی
غلام نبی رینہ

کنگن//زوجیلا پرسنیچروار کو پیش آنے سڑک حادثے میں زخمی ہوئی مغربی بنگال کی خاتون زخموں کی تاب نہ لاکر دم توڑ بیٹھی ۔سونمرگ سے لداخ جارہی ایک کریٹاگاڑی زیر نمبر 2802L/ 23BH کو ذوجیلا پر حادثہ پیش آیا اور گاڑی ایک گہری کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں مغربی بنگال کے میاں بیوی شدید زخمی ہوگئے جن کو فوری طور پر علاج و معالجہ کیلئے پرائمری ہیلتھ سنٹر سونہ مرگ منتقل کیا گیا جہاں سے دونوں کو سکمز صورہ منتقل کیا گیا۔ زخمی ہوئی خاتون انو زوجہ پریتک منڈل ساکن ویسٹ بنگال زخموں کی تاب نہ لاکر دم توڑ بیٹھی جبکہ پریتک منڈل ہسپتال میں زیر علاج ہے۔ پولیس نے حادثے سے متعلق مقدمہ درج کرلیاہے۔

بانڈر پورہ لیتہ پورہ میں کشتی الٹ گئی | نوجوان ڈوب گیا، ریسکیو آپریشن جاری

سرینگر/یو این آئی/ ضلع پلوامہ کے لیتہ پورہ علاقے میں دریائے جہلم پر پیش آئے ایک افسوسناک حادثے میں دو افراد اُس وقت پانی میں ڈوب گئے جب ان کی کشتی دریا کے بیچوں بیچ پہنچنے پر تیز بہاؤ کے باعث الٹ گئی۔ موقع پر موجود افراد نے فوری طور پر بچاؤ کی کوششیں کیں، جن دوران ایک شخص کو بچا لیا گیا، تاہم دوسرا نوجوان ابھی تک لاپتہ ہے ۔عینی شاہدین کے مطابق، متاثرین ایک کشتی میں سوار ہو کر دریائے جہلم عبور کر رہے تھے کہ اچانک کشتی غیر متوازن ہو کر الٹ گئی۔ انہوں نے بتایا کہ کشتی کے الٹتے ہی دونوں افراد پانی میں گر گئے ، جس پر مقامی لوگوں نے فوری طور پر ریسکیو کارروائی شروع کی اور ایک شخص کو زندہ باہر نکال لیا۔حادثے کے بعد علاقے میں ہنگامی صورتحال پیدا ہو گئی اور مقامی لوگ، پولیس، ایس ڈی آر ایف اور دیگر متعلقہ ایجنسیاں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں۔ ریسکیو آپریشن ہنوز جاری ہے تاکہ دوسرے لاپتہ نوجوان کو تلاش کیا جا سکے ۔انتظامیہ نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ دریائی راستوں کا استعمال کرتے وقت احتیاطی تدابیر اختیار کریں اور حفاظتی جیکٹس وغیرہ کا لازمی استعمال کریں تاکہ اس طرح کے حادثات سے بچا جا سکے ۔یو این آئی

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
ایل جی منوج سنہا کاسری نگر کے لال چوک ’بلیدان استمبھ‘ کا دورہ
تازہ ترین
گاندربل: میلہ ماتا کھیر بھوانی مذہبی جوش و خروش سے منایا جارہا ہے
تازہ ترین
ملک میں کورونا انفیکشن سے مزید 5 مریضوں کی موت، فعال کیسز کی تعداد 4026
برصغیر
پہلگام سانحے کے ایک ماہ بعد کشمیر میں شعبہ سیاحت بتدریج بحالی کے سفر پر گامزن
برصغیر

Related

کشمیر

جموں و کشمیر میں گلیشیرز تیزی سے پگھلنے کا خطرہ مزیدبڑھ گیا ۔14ہائی رسک، 3درمیانی اور 7کم خطرے والی جھیلوں کی نشاندہی

June 2, 2025
کشمیر

ترال اور شوپیان میں ژالہ باری سے تباہی ۔20منٹ تک اولے پڑے، وسیع علاقوں میں بارشیں

June 2, 2025
کشمیر

سری نگر میں ملی ٹینٹوں کے5ساتھی پی ایس اے کے تحت نظر بند، جموں منتقل

June 2, 2025
کشمیر

تولہ مولہ میں عقیدتمندوں کا جوش و خروش میلہ کھیربھوانی آج

June 2, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?