جموں//جموں وکشمیر بورڈ آف سکول ایجوکیشن نے جمعہ کو بارہویں جماعت کے نتائج کا اعلان کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق بورڈ نے ریگولر 12ویں کلاس جموں ڈویژن کے نتائج کا اعلان کیا۔
طلبہ اپنے نتائج اس لنک پر دیکھ سکتے ہیں۔
https://jkbose.nic.in/results/jkboseresults.aspx