Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

بنی کی سڑکوں پردُھول وگردوغبار طلباء کیلئے باعث پریشانی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: October 16, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
بنی // اس میں کوئی شبہ نہیں کہ سڑکوں کی تعمیر کسی بھی علاقے کی تقدیر بدلنے کاکا م کرتی ہیں لیکن انتظامیہ کی جانب سے غفلت شعاری کے باعث سڑک کا تعمیری کام لوگوں کیلئے سردرد بن جائے افسوس کا مقام ہے۔ ایسا ہی حال بنی میں جاری بنی بسوہلی اور بنی بھدارواہ سڑک کا تعمیری کام عوام اور راہ چلتے مسافروں اور اسکولی بچوں کیلئے سردرد بنا ہوا ہے ۔ مختلف اسکول کے  طلباء نے بتایا کہ جب سے سڑک کے ڈبل لائن کا کام شروع ہوا ہے گزشتہ ایک سال سے جاری تعمیری کام کے باعث میں انہیں سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ سڑک پر سے گردوغبار دھول مٹی نے سخت پریشان کیا ہے جس کی وجہ سے اسکول پہنچنے سے پہلے ہی وردیاں تک خراب ہو جاتی ہیں  اور انہوں نے کہاکہ اسکول کے جانے کے اوقات میں اور شام کے وقت بھی گریف سڑک کا کام جاری رکھتے ہیں تاہم اسکول جانے میں اکثر دیری ہوتی ہے تو وہی شام کے وقت بھی عالم ہی ہوتا ہے کہا کہ اسوقت امتحانات قریب آ چکے ہیں لیکن اسکول جانے اور آنے کے اوقات کے درمیان میں سڑک کے بند ہونے سے گھروں میں وقت پر نہیں پہنچ پاتے ہیں دیر سے گھر پہنچنے کے کارن پڑھائی پر سخت اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔انہوں انتظامیہ سے مطالبہ کیا کہ اس پریشانی کا کوئی ازالہ کیا جائے اور صبح کے اسکولی اوقات کے درمیان میں 9 بجے سے لے 10 بجے تک اور شام کو  ساڑھے تین بجے سے لیکر ساڑھے چار بجے تک سڑک کو بند نہ رکھا جائے تاکہ اسکولی بچوں کو پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کرائم برانچ کشمیر کی جانب سے سرینگر اور بڈگام کے مختلف مقامات پر چھاپے
تازہ ترین
وزیر اعلیٰ کے ساتھ تعلقات خوشگوار، کاموں کی تقسیم واضح، رابطے جاری ہیں:ایل جی منوج سنہا
تازہ ترین
پونچھ :گزشتہ 15روز کے دوران 260گاڑیوں کے چالان 43گاڑیاں ضبط ،7لاکھ جرمانہ وصول :ناصرخان
تازہ ترین
راجوری میں بس سے گر کر ایس پی او جاں بحق
تازہ ترین

Related

تازہ ترینجموں

جی ایم سی جموں میں دو خاتون ڈاکٹروں پر حملہ، ایف آئی آر درج، جونیئر ڈاکٹروں کی ہڑتال جاری

July 17, 2025
جموں

نجی ہسپتال اس بات کو یقینی بنائیںکہ علاج عام شہری کی پہنچ سے باہر نہ ہو:وزیراعلیٰ نیشنل ہسپتال جموں میں خواتین کی جراحی کی دیکھ بھال پہل ’پروجیکٹ 13-13‘ کا آغا ز

July 16, 2025
جموں

آپریشنز جاری ،ایک ایک ملی ٹینٹ کو ختم کیاجائیگا بسنت گڑھ میںحال ہی میں4سال سے سرگرم ملی ٹینٹ کمانڈر مارا گیا:پولیس سربراہ

July 16, 2025
جموں

مشتبہ افراد کی نقل و حرکت | کٹھوعہ میں تلاشی آپریشن

July 16, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?