Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

بنگلہ دیش نے پہلے ون ڈے میں جنوبی افریقہ کو شکست دے کر تاریخ رقم کر دی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 20, 2022 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
سنچورین//بنگلہ دیش کو اب ہر ملک میں جاکر ون ڈے میں فتح حاصل ہوگئی ہے ۔ بنگلہ دیش نے جمعہ کی رات ایک اور تاریخ رقم کی، اس ٹیم کی جنوبی افریقہ کے خلاف جنوبی افریقہ میں پہلی ون ڈے جیت ہے بنگلہ دیش کو جنوبی افریقہ کی سرزمین پر ون ڈے میں فتح کا مزہ چکھنے میں 20 سال لگ گئے ۔ ؎ سنچورین میں کھیلے گئے اس میچ میں بنگلہ دیش نے 314/7 کا اسکور بنایا اور پھر میزبان ٹیم کو 38 رنز پہلے روک دیا۔ڈیوڈ ملر نے بنگلہ دیش کو فتح سے محروم رکھنے کی پوری کوشش کی لیکن 46 ویں اوور میں آؤٹ ہوتے ہی یہ فتح مہمانوں کے لیے ایک رسم بن چکی تھی۔ ملر نے 57 گیندوں پر 79 رنز بنائے ، تقریباً ہر اوور میں باؤنڈری لگائی۔ ملر کے علاوہ ریسی وین ڈیر ڈوسن نے بھی نصف سنچری کھیلی اور 86 رنز بنا کر وہ جنوبی افریقہ کے ٹاپ اسکورر رہے لیکن ٹیم کو فتح سے ہمکنار نہ کر سکے ۔جنوبی افریقہ کی ٹیم 48.5 اوورز میں 276 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔ اس سے قبل بنگلہ دیش کی اننگز کی خاص بات لیجنڈ آل راؤنڈر شکیب الحسن تھے جنہوں نے 77 رنز کی عمدہ اننگز کھیلی اور جنوبی افریقہ کی سرزمین پر ون ڈے کرکٹ میں بنگلہ دیش کے سب سے زیادہ اسکور میں اہم کردار ادا کیا۔ شکیب اور نوجوان بلے باز یاسر علی نے چوتھی وکٹ کے لیے 115 رنز کی شراکت قائم کی۔ یہ یاسر کی پہلی ون ڈے نصف سنچری تھی، بنگلہ دیش کی اننگز کے دوران مجموعی طور پر 11 چھکے لگے ۔ یہ غیر ملکی سرزمین پر بنگلہ دیش کی طرف سے ایک ون ڈے اننگز میں سب سے زیادہ چھکوں کا مشترکہ ریکارڈ بھی ہے ۔یواین آئی
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جموں میں 40روزہ گرمائی تعطیلات کا اعلان
جموں
نوکری کے متلاشیوں کو دھوکہ دینے کا الزام | گورنمنٹ سکول ٹیچر گرفتار، 15دن کی عدالتی تحویل میں
جموں
پونچھ میں المناک سڑک حادثہ، دو سکوٹی سوار لقمہ اجل
پیر پنچال
بی ایچ سی بدھل میںمنظور شدہ 24 اسامیوں میں سے صرف 6 پر تعیناتیاں مریض 60 کلومیٹر دور راجوری جانے پر مجبور،پی ایچ سی کی حالت کودرست کرنے کی مانگ
پیر پنچال

Related

سپورٹس

مودی نے ویبھو سوریہ ونشی کی حوصلہ افزائی کی

May 30, 2025
سپورٹس

انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو ریکارڈ 238رنز سے شکست دی

May 30, 2025
سپورٹس

ڈی گوکیش نے شاندار مقابلے میں فابیانو کاروانا کو شکست دی

May 30, 2025
سپورٹس

عادل رشید نے اہم سنگ میل عبور کیا

May 30, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?