Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

بنگلہ دیش میں ہندوؤں اور اقلیتوں پر تشدد | ہندوستان نے سخت موقف اختیار کیا

Towseef
Last updated: November 29, 2024 8:24 pm
Towseef
Share
2 Min Read
SHARE

یواین آئی

نئی دہلی// ہندوستان نے جمعہ کو بنگلہ دیش میں ہندوؤں اور دیگر اقلیتوں پر پرتشدد حملوں پر سخت موقف اختیار کرتے ہوئے کہا کہ عبوری حکومت کو تمام اقلیتوں کے تحفظ کی اپنی ذمہ داری پوری کرنی چاہئے۔یہاں ایک معمول کی بریفنگ میں بنگلہ دیش کے واقعات کے سلسلے میں سوالات کا جواب دیتے ہوئے، وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے کہا کہ ہندوستان نے بنگلہ دیش کی حکومت کے ساتھ ہندوؤں اور دیگر اقلیتوں کو دھمکیوں اور ٹارگٹ حملوں کا مسئلہ مستقل اور مضبوطی سے اٹھایا ہے۔ جیسوال نے کہا ’’اس معاملے پر ہمارا موقف واضح ہے – عبوری حکومت کو تمام اقلیتوں کے تحفظ کی اپنی ذمہ داری پوری کرنی چاہیے۔ ہمیں انتہا پسندانہ بیان بازی، تشدد اور اشتعال انگیزی کے بڑھتے ہوئے واقعات پر تشویش ہے۔ ان پیش رفتوں کو محض میڈیا کی مبالغہ آرائی کہہ کر مسترد نہیں کیا جا سکتا۔ اسکان سماجی خدمت کے مضبوط ریکارڈ والی عالمی سطح کی معروف تنظیم ہے۔ ہم ایک بار پھر بنگلہ دیش سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ اقلیتوں کے تحفظ کے لیے تمام اقدامات کرے۔اسکان سے وابستہ ہندو سنت چنمئے کرشنا داس کی گرفتاری پر سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ جہاں تک افراد کے خلاف مقدمات کا تعلق ہے تو ہم نے دیکھا ہے کہ قانونی کارروائیاں جاری ہیں۔ ہم امید کرتے ہیں کہ یہ عمل معاملے سے انصاف پر مبنی، منصفانہ اور شفاف طریقے سے نمٹیں گا، جس سے سبھی متعلقہ افراد کے قانونی حقوق کا مکمل احترام یقینی ہوگا۔یہ پوچھے جانے پر کہ کیا بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کی حوالگی کی درخواست کی ہے، ترجمان نے کہا کہ ہندوستانی حکومت کو ایسی کوئی درخواست موصول نہیں ہوئی ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
ویشنو دیوی یاترا راستے پر لینڈ سلائیڈنگ | ایک یاتری ازجان،9زخمی،ایل جی کا اظہار افسوس
جموں
پونچھ میں لینڈ سلائیڈ نگ کا المناک حادثہ، 1طالبعلم جاں بحق، 5زخمی ڈپٹی کمشنر کی زخمی بچوں کی عیادت، متاثرہ خاندانوں کو ریلیف فراہم کی گئی
پیر پنچال
ریاسی اور پونچھ میں آج سکول بند رہیں گے
جموں
جموں میں مون سون کا جادوسر چڑھ کر بولا | بادلوں کی گرج، بارش کی رم جھم اور قدرت کے حسین رنگوں کا نظارہ
جموں

Related

برصغیر

پی یو سی اے کابہار کے طلا ب کیلئے50کروڑروپے کے سکالرشپ کااعلان

July 21, 2025
برصغیر

۔2006 کے ممبئی ٹرین دھماکے | تمام 12مجرم 19سال بعد بری

July 21, 2025
برصغیر

اردو یونیورسٹی میں ایم اے فارسی کیلئے برسر موقع داخلے

July 21, 2025
برصغیر

پارلیمانی کام کاج | برلاکا ارکان پارلیمنٹ سے تعمیری بحث پر زور

July 21, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?