Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

بنگلہ دیش میں سڑک حادثوں میں 22 افراد ہلاک، 90 زخمی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: June 24, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 ڈھاکہ// بنگلہ دیش میں جمعہ کی شب سے تین سڑک حادثوں میں کم از کم 22 افراد کی موت ہو گئی اور 90 دیگر زخمی ہو گئے ہیں۔پولیس کے مطابق گائی بندھا کے پلاسباری علاقہ میں ہفتہ کو علی الصبح ایک مسافر بس کے سڑک کے کنارے پیڑ سے ٹکرا کر پلٹ جانے سے حادثہ میں کم سے کم 16افراد کی موت ہوگئی اور40دیگر زخمی ہوگئے ۔انہوں نے بتایا کہ گووند گنج راج مارگ پولیس افسر اختر الزماں نے بتایا کہ یہ حادثہ رنگ پور۔ڈھاکر قومی شاہراہ پر بسہہ کاٹہ علاقہ میں بی آر سی چوراہے پر علی الصبح ساڑھے چار بجے ہوا۔مرنے والوں کی ابھی تک شناخت نہیں ہو سکی ہے ۔انہوں نے بتایا کہ حادثے کے بعد رنگ پور-ڈھاکہ قومی شاہراہ پر ٹریفک تقریبا ڈیڑھ گھنٹے تک متاثر رہا اور اس کے بعد اس پر ٹریفک بحال ہوا۔ایک اور حادثہ رنگ پور کے صدر مقام میں ہوا جہاں بس اور ٹرک کے تصادم میں چھ افراد کی موت ہو گئی۔ تیسرا حادثہ ناتورے علاقے میں ہوا جہاں ایک تھرہ وہیلر کو ایک تیز رفتارٹرک نے ٹکر مار دی۔ اس میں دوافراد کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔مقامی پولیس کے مطابق سڑک حادثات میں کم از کم 90 افراد زخمی ہوئے ہیں۔یو این آئی
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بمنہ سرینگر میں تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے خاتون جاں بحق
تازہ ترین
سالانہ امرناتھ یاترا: بھگوتی نگر بیس کیمپ سے 6 ہزار سے زیادہ یاتریوں کا ایک اور قافلہ روانہ
تازہ ترین
جموں میں بین ریاستی منشیات کے نیٹ ورک کا پردہ فاش، دو گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس
تازہ ترین
کولگام : اسکول کی عمارت میں لگی آگ
تازہ ترین

Related

برصغیر

تروپتی میں 2ٹرینوں میں آگ | کوئی جانی نقصان نہیں

July 14, 2025
برصغیر

جمعیۃ علماء مہاراشٹر کادوسراتربیتی اجلاس | وقف قانون پراظہار ناراضگی

July 14, 2025
برصغیر

شیوسینا کوانتخابی نشان الاٹ کرنے کاتنازعہ،عدالت عظمیٰ اگست میں غورکرے گی

July 14, 2025
برصغیر

نرس کو بچانے کی تمام کوششیں ناکام | مرکزی حکومت کی سپریم کورٹ میں رپورٹ پیش

July 14, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?