اننت ناگ//بمنہ کاایک ٹورسٹ گائیڈ پہلگام میں فوت ہوا ۔اطلاعات کے مطابق محمد یعقوب کیسو ولد علی محمد ساکن بمنہ سرینگر نامی ٹورسٹ گائیڈ آڑو پہلگام میں دوران شب فوت ہوا ۔35سالہ محمد یعقوب کیسو کو رات کے دوران سینہ میں درد محسوس ہوا جس کے بعد ساتھیوں نے؛ اسے ہسپتال پہنچایا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا ۔