Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
شہر نامہ

بمنہ میں شادی شدہ خاتون کے قتل کا معمہ حل خاتون اور کمسن لڑکی سمیت4گرفتار،پوچھ تاچھ جاری

Mir Ajaz
Last updated: October 24, 2023 1:09 am
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوز سروس

 

سری نگر//پولیس نے بمنہ علاقے میں شادی شدہ خاتون کے قتل کیس کو پانچ دنوں کے اندر اندر حل کرکے چار ملزمان کی گرفتاری عمل میں لائی۔پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ 17اکتوبر 2023کو پولیس اسٹیشن بمنہ کو اطلاع موصول ہوئی کہ دربل بمنہ میں ایک خاتون کی لاش پر اسرار حالت میں برآمد کی گئی۔

پولیس ٹیم فوری طورپر جائے موقع پر پہنچی اور لاش کو تحویل میں لے کر اس کی شناخت تنویرا زوجہ شوکت احمد کالو ساکن نند ریش کالونی کے بطور ہوئی۔پولیس نے معاملے کی نسبت ایف آئی آر زیر نمبر 101/2023زیر دفعہ 302آئی پی سی کے تحت کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی۔ ایس ڈی پی او ویسٹ کی سربراہی میں تشکیل دی گئی ٹیم نے تحقیقات شروع کی جس دور ان پتہ چلا کہ 16اکتوبر کو ویسٹ اینڈ کالونی حیدر پورہ میں خاتون کا قتل کیا گیا اور بعد ازاں اس کی لاش کو حیدر پورہ سے دربل بمنہ پہنچایا گیا تاکہ تحقیقاتی ایجنسی کا دھیان دوسری اور بھٹکایا جا سکے۔انہوں نے بتایا کہ ٹیکنیکل ثبوت و شواہد اور مشتبہ افراد سے پوچھ تاچھ کے دوران چار افراد جن کی شناخت عابینہ پرویز زوجہ پرویز احمد شاہ ساکن ویسٹ اینڈ کالونی حیدر پورہ ، کمسن لڑکی، غلام محمد آہنگر ولد مرحوم حاجی غلام حسن آہنگر ساکن خوشی پورہ ایچ ایم ٹی حال گلپوش اپارٹمنٹ بمنہ اور جالہ زوجہ غلام محمد آہنگر ساکن خوشی پورہ ایچ ایم ٹی حال گلپوش اپارٹمنٹ بمنہ کے بطور ہوئی ہے کی گرفتاری عمل میں لائی گئی۔انہوں نے بتایا کہ اس سلسلے میں مزید تحقیقات جاری ہے۔

 

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
کولگام میں آدھی رات کو بھیڑ بکریوں کی بڑی چوری، 136 بھیڑیں غائب
تازہ ترین
اردو کسی مذہب کی علامت نہیں بلکہ جموں و کشمیر کے تشخص کی دھڑکتی نبض ہے: وحید پرہ
تازہ ترین
سرینگرمیں متحدہ مجلس علماء کا اہم اجلاس منعقد، فرقہ وارانہ اشتعال انگیزیوں کے تدارک کے لیے پینل قائم
تازہ ترین
وزیر اعلیٰ عمرعبداللہ کا ڈوڈہ سڑک حادثے پر اظہارِرنج
تازہ ترین

Related

شہر نامہ

۔13جولائی 1931کے شہداء کو خراج عقیدت | مختلف سیاسی جماعتوں کا بندشوں اورقائدین و کارکنان کی نظربندی پر سخت ردعمل

July 13, 2025
شہر نامہ

عاقب سلام کوصدمہ | داداجان فوت

July 13, 2025
شہر نامہ

کشمیر یونیورسٹی میں داخلوں کی تاریخ میں توسیع

July 11, 2025
تازہ ترینشہر نامہکشمیر

تعطیلات میں توسیع کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں، موسمی صورتحال پر گہری نظر ، حتمی فیصلہ کل ہوگا: حکام

July 6, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?