Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

بلٹ اور پیلٹ کا راج

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: October 17, 2016 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
سرینگر//وادی میں100دنوں کے دوران مجموعی طور پر94افراد جان بحق ہوئے جبکہ15ہزار سے زائد مضروب ہوئے۔ کمانڈر برہان کی ہلاکت کے بعد کشمیر کے یمین و یسار میں شروع ہوئی احتجاجی لہراب بھی جاری ہے اور فورسز کی کاروائی میں90شہریوں کو اپنی جانوں سے ہاتھ دھونا پڑا۔ایجی ٹیشن کے دوران2پولیس اہلکار بھی ہلاک ہوئے جبکہ خشت باری اور فورسز کی طرف سے ٹیر گیس شلنگ کی وجہ سے ہوئے حادثات میں ایک طالبہ سمیت2افراد لقمہ اجل بن گئے۔ احتجاجی جلوسوں،جلسوں،ریلیوں اور مارچوں کا سلسلہ بھی100دن سے جاری ہے جبکہ فورسز ،فوج اور پولیس نے گولیوں،پیلٹ بندوقوں،ٹیرگیس شلو،مرچی گولوں اور پائوا شلوں کا استعمال کیا،جس کے نتیجے میں زائد از15ہزار شہری زخمی ہوئے۔ اس دوران سب سے زیادہ شہرہ ہلاکتیں جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں ہوئی جن کی تعداد24ہے جبکہ ضلع کولگام میں13اور پلوامہ میں11کے علاوہ ضلع شوپیاں میں شہری ہلاکتوں کی تعداد10ہے۔وسطی کشمیر کا ضلع گاندربل ہی واحد ایسا ضلع ہے جہاں وادی میں کوئی شہری ہلاک نہیں ہوا ۔ سرینگر میں11اور ضلع بڈگام میں جان بحق شہریوں کی تعداد9 ہے۔ شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں6جبکہ کپوارہ میں5اور بانڈی پورہ میں ایک شہری فورسز کی کاروائی میں اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔8جولائی سے8اگست تک ایجی ٹیشن کے پہلے ماہ میں مجموعی طور پر55افراد جان بحق جبکہ6ہزار کے قریب زخمی ہوئے ۔ دوسرے ماہ میں20شہری لقمہ اجل بن گئے اور5ہزار کے قریب زخمی ہوئے۔تیسرے ماہ میں از جان ہونے والے شہریوں کی تعداد18تھی جبکہ4ہزار شہری زخمی ہوئے تاہم گزشتہ10دنوں میں جہاں ایک نوجوان موت کی آغوش میںسو گیا وہی400کے قریب شہری زخمی ہوئے۔ گزشتہ100دنوں سے مسلسل55دنوں تک کرفیو کا سلسلہ جاری رہا،جس کے بعد علاقائی سطح پر بندشوں ،غیر اعلانیہ کرفیو اور ناکہ بندی کی گئی۔ریاست کی تاریخ میں پہلی مرتبہ عید الضحیٰ کے روز بھی وادی کے بیشتر علاقوں میں کرفیو کا نفاذ عمل میں لایا گیا،جبکہ خانقاہوں،جامع مساجد اور عیدگاہوں میں باجماعت عید نماز ادا کرنے کی اجازت نہیں دی گئی۔مزاحمتی قیادت نے جہاں پہلے سخت احتجاجی کلینڈر جاری کیا وہی دوسرے ماہ میں ہڑتال میں ڈھیل دی گئی اور تیسرے ماہ کے دوران جہاں چلو،جلسوں،کنونشنوں،مظاہروں اور دیگر پروگراموں کو عملانے پر زور دیا وہی ہڑتال میں بھی شام کے وقت ڈھیل دی گئی۔2ہزار300سے زائد کیس بھی پولیس اسٹیشنوں میں درج کئے ہیں۔مزاحمتی لیڈر اور میر واعظ کشمیر مولانا عمر فاروق،لبریشن فرنت چیئرمین محمد یاسین ملک،تحریک حریت کے جنرل سیکریٹری محمد اشرف صحرائی،فریڈم پارٹی کے سربراہ شبیر احمد شاہ سمیت چھوٹے برے سینکڑوں مزاحمتی لیڈرں کو جیلوں میں بند کیا گیا  ہے۔مذہبی لیڈروں کے خلاف بھی برے پیمانے پر گرفتاریوں کا چکر جاری ہے جس کے تحت جماعت اسلامی کے درجنوں لیڈروں کے علاوہ امت اسلامی اور دیگر جماعتوں سے وابستہ علمائے کرام شامل ہے،کی گرفتاری عمل میں لائی گئی۔100دنوں کے دوران قریب500 لوگوں کو پی ایس ائے کے تحت وادی اور بیرون وادی کے زندان خانوں میں بند کیا گیا ہے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

خستہ حال دھندک۔مرہوٹ سڑک بارشوں کی تالاب کی شکل اختیار کرنے لگی پل کی مرمت کی گئی لیکن سڑک مسافروں کیلئے ڈراؤنا خواب،انتظامیہ سے توجہ کی مانگ
پیر پنچال
کربلا کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کا سلسلہ جاری پونچھ ضلع کے سرحدی گاؤں قصبہ میں جلوس عزا نکالا گیا
پیر پنچال
پونچھ کے گاؤں بنوت میں پانی کی شدید قلت، عوام سراپا احتجاج جل جیون مشن سکیم کی سست روی اور ملازمین کی مبینہ لاپرواہی نے مشکلات میں اضافہ کر دیا
پیر پنچال
محرم الحرام کا جلوس اور سیرت النبی ؐکانفرنس ڈی آئی جی رینج نے منڈی میںسیکورٹی جائزہ میٹنگ منعقد کی
پیر پنچال

Related

صفحہ اول

مستحقین کی شناخت کیلئے سروے مکمل||5لاکھ لوگوں کیلئے مستقل پناہ گاہیں تصدیق کے بعد الاٹمنٹ شروع ہوگی، جموں و کشمیر کی مکمل ترقی کیلئے پرعزم:مرکزی وزیر

July 3, 2025
صفحہ اول

کوچھال چھاترو کشتواڑانکائونٹر دوسرے روز بھی تلاشیاں جاری

July 3, 2025
صفحہ اول

یاترا پہلگام اور بال تل سے ایکساتھ شروع پہلے قافلے کے درشن

July 3, 2025
تازہ ترینصفحہ اول

جموں و کشمیر میں 5 لاکھ بے گھر افراد کو مستقل رہائش فراہم کی جائے گی: شیو راج سنگھ چوہان

July 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?