Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صنعت، تجارت و مالیات

بغیر ضمانت زرعی قرض||حد 2لاکھ روپے طے آر بی آئی کی نئی ہدایات جاری

Mir Ajaz
Last updated: December 14, 2024 10:34 pm
Mir Ajaz
Share
3 Min Read
SHARE

یو این آئی

نئی دہلی//ریزرو بینک آف انڈیا نے زرعی معاون کام کاج کے لیے زرعی قرض کی حد کو 1.6 لاکھ روپے سے بڑھا کر 2 لاکھ روپے کرنے کا اعلان کیا ہے ۔زرعی شعبے کی حمایت کے ایک قدم کے طور پر اور بڑھتی ہوئی لاگتوں کو مدنظر رکھتے ہوئے ،بھاریہ ریزرو بینک نے بغیر ضمانت کے زرعی قرضوں کی حد میں اضافہ کرنے کا اعلان کیا ہے ، جس میں منسلک زرعی سرگرمیوں کے لیے بھی قرضے شامل ہیں۔ موجودہ قرض کی حد ایک لاکھ ساٹھ ہزار روپے سے بڑھاکر فی قرض دہندہ دو لاکھ کر دی گئی ہے ۔زرعی قرضوں اور اس سے منسلک سرگرمیوں کے قرضے ، جو2 لاکھ روپے تک فی قرض دہندہ ہیں، کے لیے ضمانتی سیکورٹی اور مارجن کی شرائط ختم کردیں۔نظرثانی شدہ رہنما خطوط کو فوری طور پر نافذ کریں تاکہ کسان برادری کو بروقت مالی امداد فراہم کی جا سکے ۔ان تبدیلیوں کی وسیع پیمانے پر تشہیر کریں تاکہ کسانوں اور متعلقہ علاقوں کے سبھی متعلقین کے درمیان زیادہ سے زیادہ رسائی اور آگاہی کو یقینی بنایا جا سکے ۔یہ اقدام خاص طور پر چھوٹے اور حاشیہ پر موجود کسانوں کے لیے (جو شعبے کا 86 فیصد سے زیادہ حصہ ہیں)، قرضوں تک رسائی میں اضافہ کرتا ہے ، جنہیں قرض لینے کے اخراجات میں کمی اور ضمانتی شرائط کے خاتمے سے فائدہ ملتا ہے ۔ قرض کی تقسیم کو آسان بنا کر، اس اقدام سے کسان کریڈٹ کارڈ (کے سی سی) قرضوں کے حصول میں اضافہ ہونے کی توقع ہے ، جس سے کسان اپنی زرعی سرگرمیوں میں سرمایہ کاری کر سکیں گے اور اپنی زندگی کے معیار کو بہتر بنا سکیں گے ۔ترمیم شدہ سود سبسڈی اسکیم کے ساتھ، جو 3 لاکھ روپے تک کے قرضے ، 4 فیصد شرح سود پر فراہم کرتی ہے ، یہ پالیسی مالی شمولیت کو مضبوط کرتی ہے ، زرعی شعبے کی حمایت کرتی ہے اور قرض پر مبنی معاشی ترقی کو فروغ دیتی ہے ، جو حکومت کے پائیدار زراعت کے طویل مدتی نظریے سے ہم آہنگ ہے ۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
یمن میں سزائے موت کا سامنا کرنے والی نمشا پریا کو بچانے کی ہر ممکن کوشش جاری، حکومت ہند کا بیان
برصغیر
جی ایم سی جموں میں جونیئر ڈاکٹروں کی ہڑتال دوسرے روز بھی جاری، طبی خدمات بری طرح متاثر
تازہ ترین
کویندر گپتا نے بطور لیفٹیننٹ گورنر لداخ حلف اٹھایا
برصغیر
ہندوستان نے ٹی آر ایف کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کے امریکی فیصلے کا کیا خیر مقدم
برصغیر

Related

صنعت، تجارت و مالیات

پشمینہ، سوزنی، کرویل، کانی شال، قالین اور دیگرمصنوعات ۔400سے زائدتربیتی مراکز قائم

July 17, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

خواتین انٹرپرینیورشپ ڈیولپمنٹ سیل کا بیداری پروگرام

July 17, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

ایئرٹیل کی پرپلکسیٹی کے ساتھ شراکت داری ۔36 کروڑ صارفین کوپرپلیکسٹی پرو ٹول مفت

July 17, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

غیر یقینی حالت کی وجہ سے شیئر بازار میں گراوٹ

July 17, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?