Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

بطور وزیراعظم ٹرمپ سے ملوں گا لیکن یہ کڑوی گولی ہوگی :عمران خان

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: January 15, 2018 1:58 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
 اسلام آباد// پاکستان میں حزب مخالف کے مقبول سیاسی رہنما عمران خان نے کہا ہے کہ اگر انہیں ملک کا آئندہ وزیر اعظم بننے کا موقع ملا تو وہ امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ضرور ملاقات کریں گے تاہم انہوں نے اسے" کڑوی گولی" نگلنے کے مترادف قرار دیا۔عمران خان تحریک انصاف کے سربراہ ہیں جو حالیہ سالوں میں ملک کی ایک بڑی سیاسی جماعت بن کر ابھری ہے۔ مبصرین کا کہنا ہے کہ پاکستان کے سابق کرکٹ کھلاڑی جو اب ملک کے سیاسی رہنما ہیں، رواں سال ہونے والے عام انتخابات جیت کر ملک کے سربراہ حکومت بن سکتے ہیں۔پاکستان کی خارجہ پالیسی سے متعلق نامہ نگاروں سے گفتگو کے دوران عمران خان سے جب یہ پوچھا گیا کہ وہ دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کو بہتر کرنے کے لیے کیا ٹرمپ کے ساتھ بیٹھ سکتے ہیں تو انہوں نے کہا کہ امریکہ بڑی طاقت ہے اور ہر ایک ملک اس کے ساتھ کام کرنا چاہتا ہے۔عمران خانے نے کہا کہ "مجھے کچھ اندیشہ تو ہو گا لیکن مجھے ان سے ملاقات کے لیے یہ کڑوی گولی نگلنی پڑے گی۔۔۔۔ کیا ہم گفت و شنید کر سکیں گے، مجھے یہ معلوم نہیں ہے تاہم بلاشبہ (دوسرے) ملکوں کو امریکہ کے ساتھ کام کرنا ہوتا ہے۔ پاکستان کے امریکہ کے ساتھ تعلقات اتنے ہموار نہیں رہے لیکن نئے سال کے آغاز پر ٹرمپ کی ٹویٹ کی وجہ سے باہمی تعلقات میں مزید تناؤ پیدا ہو گیا۔ ٹرمپ نے یکم جنوری کی اپنی ٹویٹ میں کہا تھا کہ پاکستان ان شدت پسندوں کی مدد کر رہا ہے جو افغانستان میں امریکی فورسز کے ساتھ لڑ رہے ہیں۔ انہوں نے پاکستان کے لیے 2 ارب ڈالر کی سیکورٹی اعانت بھی معطل کر دی تھی۔اسلام آباد نے ٹرمپ کے بیان کو مکمل طور پر ناقابل فہم قرار دے کر اسے مسترد کردیا اور کہا کہ وہ انسداد دہشت گردی کی جنگ زیادہ تر اپنے وسائل سے لڑرہا ہے اور اسے امریکی امداد کی ضرورت نہیں ہے۔عمران خان نے کہا کہ " افغانستان کے بحران کا الزام پاکستان پر عائد کر کے آپ 20 کروڑ لوگوں کے وقار کو ٹھیس نہیں پہنچا سکتے۔ جیسا کہ انہوں (ٹرمپ ) نے پاکستان کے بارے میں کہا کہ آداب کے خلاف ہے۔۔۔میرا نہیں خیال کہ انہوں نے یہ کوئی معقول بات کی ہے۔"عمران خان ہمیشہ سے ہمسایہ ملک افغانستان میں امریکہ کی قیادت میں دہشت گردی کے خلاف ہونے والی جنگ میں پاکستان کے شمولیت پر تنقید کرتے رہے ہیں۔ ہفتہ کو انہوں نے ایک بار پھر کہا کہ یہ جنگ نائن الیون کے حملوں کی منصوبہ بندی کرنے پر القاعدہ کے خلاف شروع کی گئی۔عمران نے کہا کہ پاکستان کا ان واقعات سے کوئی تعلق نہیں تھا۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

لداخ میں لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ | شیوک روڈ پر پھنسے دو شہریوں کو بچا لیا گیا
جموں
کاہرہ کے جوڑا خورد گاؤں سے کمسن بچی کی لاش برآمد پولیس نے معاملہ درج کر کے تحقیقات شروع کی
خطہ چناب
سانبہ میں بی ایس ایف اہلکار کی حادثاتی موت
جموں
سکولوں کے نئے اوقات کاررام بن ۔ بانہال سیکٹر کے سکولوں کیلئے غیر موزوں میلوں کی پیدل مسافت کے بعد طالب علموں سے آن لائن کلاسز کی توقع زمینی صورتحال کے منافی
خطہ چناب

Related

برصغیر

دنیا بھر میں ہتھیاروں کی دوڑ میں اضافہ دفاعی شعبے کی اقتصادیات پر خصوصی توجہ کی ضرورت:راج ناتھ

July 7, 2025
برصغیر

دہلی میں بارشوں سے موسم خوشگوار | کئی ریاستوں میں محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری

July 7, 2025
برصغیر

وزیر اعظم مودی کی کیوبا کے صدر سے ملاقات | حفظان صحت اور آیوروید کے فروغ پر بات چیت

July 7, 2025
برصغیر

عالمی سطح پر ہندوستان کی شاندارکارکردگی | ویتنام کے وزیر اعظم کی مودی کو مبارکباد

July 7, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?