Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

بشیر لشکری سپرد خاک

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: July 3, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
کوکر ناگ//معروف عسکری کمانڈر بشیر لشکری کو اتوار کو اپنے آبائی گائوں میں سپر دخاک کیا گیا ،ان کے آخری سفر میں بندشوں کے باوجود ہزاروں لوگوں نے شرکت کی ۔عسکری کمانڈر بشیر احمد وانی عرف بشیر لشکری کی میت سنیچر شام کو اُن کے آبائی گائوں صوف شالی لائی گئی تھی ،اس دوران ہانگل گنڈ کے مقام پر اُنکی نمازہ جنازہ ادا کی گئی تھی جس میں جنگجو، جن کی تعداد5بتائی جارہی ہے ،نے ہوا میں گولیاں چلا کر اپنے ساتھی کو سلامی دی ،اس دوران جسد خاکی رات بھر گھر میں رکھنے کے بعد صبح نالہ برنگی کے کنارے کھلے میدان میں لائی گئی جہاں لوگوں کا اژ دھام اُمڈ آیا اور قریباََ10بجے نماز جنازہ ادا کی گئی،جس کے بعد اُن کو مقامی قبرستان میں سپرد لحد کیاگیا ،اگر چہ انتظامیہ نے کوکر ناگ جانے والے راستوں کو سیل کیا تھا اور کسی بھی شخص کو وہاں جانے کی اجازت نہیں دی جارہی تھی تاہم اسکے باوجود بھی لوگوں نے اندرونی راستوں کا انتخاب کر کے نماز جنازہ میں شرکت کی ۔اس دوران لوگوں نے اسلام و آزادی کے حق میں فلگ شگاف نعرے بلند کئے جبکہ مزاحمتی لیڈر شبیر شاہ نے فون کے ذریعے مجمع سے خطاب کیا  ۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ بشیر لشکری سنیچرکو برینٹی دیالگام میں خون ریز معرکہ آرائی کے دوران اپنے ساتھی سمیت جاں بحق ہو گیا تھا اور اُن کی لاش پولیس لائنز پہنچانے کے بعد آرمی کیمپ لارکی پورہ لائی گئی ۔اس دوران لوگوں کا سیلاب سنیچر شام کو ہی صوف شالی اُمڈ آیا تھا جس دوران اُن کے زندہ ہونے کے حوالے سے بھی خبر پھیلائی گئی تھی جس پر لوگوں میں خوشی و مسرت دیکھی گئی اور لوگوں کوسجدے کرتے ہوئے بھی دیکھا گیا تاہم بعد میں افواہ نکلی اور اُن کی میت رات 9بجے آبائی گھر لائی گئی اور اتوار صبح کو اُسے پر نم آنکھوں سے سپرد خاک کیا گیا ۔ 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کپواڑہ میں آتشزدگی، دو منزلہ مکان خاکستر
تازہ ترین
ضلع میں ورثے کے تمام مقامات کی تاریخی شان کو بحال کیا جائے گا: ضلع مجسٹریٹ سری نگر
تازہ ترین
کرائم برانچ کشمیر کی جانب سے سرینگر اور بڈگام کے مختلف مقامات پر چھاپے
تازہ ترین
وزیر اعلیٰ کے ساتھ تعلقات خوشگوار، کاموں کی تقسیم واضح، رابطے جاری ہیں:ایل جی منوج سنہا
تازہ ترین

Related

تازہ ترینصفحہ اول

شدید بارشوں کے باعث امرناتھ یاترا ایک روز کے لیے معطل

July 17, 2025
صفحہ اول

جموں و کشمیر کے ریاستی درجہ کی بحالی کانگریس کا وزیر اعظم کو مکتوب

July 16, 2025
صفحہ اول

ریاستی درجہ مناسب وقت پر وزیر اعظم پر بھروسہ کرنا چاہیے :جتیندر سنگھ

July 16, 2025
صفحہ اول

سپریم کورٹ کی ہدایت بہت پہلے گزر چکی ریاستی حیثیت جلدبحال کی جائے:وزیر اعلیٰ

July 16, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?