Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

بشارت بخاری کی مغربی بنگال کے ہم منصب سے ملاقات

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: September 17, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
کولکتہ //باغبانی کے وزیر سید بشارت بخاری نے کولکتہ کے دورے کے دوران وہاں کے وزیر برائے ہارٹیکلچر و فوڈ پروسیسنگ عبدالزاق کے ساتھ ملاقات کر کے میوہ صنعت سے جُڑے مختلف امور پر سیر حاصل تبادلہ خیال کیا ۔ وزیر کے ہمراہ سیکرٹری ہارٹیکلچر بھی تھے ۔ بشارت بخاری نے کولکتہ میں وادی کے میوؤں کو سٹور کرنے کی غرض سے جدید طرز کا ایک کولڈ سٹور قایم کرنے کے طور طریقوں پر بات چیت کی ۔ اس کولڈ سٹور میں 1.25 لاکھ میوہ پیٹیاں سٹور کرنے کی گنجایش ہو گی ۔ علاوہ ازیں وزیر نے وہاں 23 کمروں پر مشتمل ایک کسان گھر قایم کرنے کے عمل پر بھی تبادلہ خیال کیا ۔ بشارت بخاری نے کشمیر سے مغربی بنگال تک برآمد ہونے والے میوؤں پر ٹیکس چھوٹ دینے کا بھی مطالبہ کیا تا کہ یہاں کے میوہ اُگانے والوں کو اپنی پیداوار کی اچھی خاصی قیمت حاصل ہو سکے ۔ دونوں وزراء نے میوہ کی تجارت کو مزید فعال اور فائدہ بخش بنانے سے جُڑے امور کو بھی زیر بحث لایا ۔ انہوں نے مختلف میوہ ایسوسی ایشنوں کے درمیان باہمی تال میل کی ضرورت پر بھی زور دیا ۔ میٹنگ کے دوران فیصلہ لیا گیا کہ مغربی بنگال کی سرکار ایک نوڈل افسر تعینات کرے گی ۔ جو ریاست جموں کشمیر کے افسروں کے ساتھ تال میل کر کے میوہ تجارت میں حائل کسی بھی رکاوٹ کو دور کریں گے ۔ 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سرکار نے توڑا سرکاری حصار وزیرا علیٰ دیوار پھلانگ کر مزار شہدا احاطے میں داخل، گلباری اورخراج عقیدت پیش
صفحہ اول
پابندی کل تھی، آج کیوں روکا گیا؟:وزیر اعلیٰ
صفحہ اول
الطاف بخاری کی ایل جی سے ملاقات جامع فصل انشورنس سکیم کے نفاذ پر زور
صفحہ اول
پاکستان کا مقصد فرقہ وارانہ تقسیم کی کوشش تھی پہلگام حملہ سیکورٹی کی ناکامی،میں پوری ذمہ داری لیتا ہوں:لیفٹیننٹ گورنر
کشمیر

Related

جموں

حکومت لوگوں کو دہلیز پر صحت خدمات فراہم کرنے کیلئے پُرعزم نائب وزیر اعلیٰ کا سب ڈسٹرکٹ ہسپتال اکھنور کا معائینہ،علاج و خدمات پر زور

July 12, 2025
پیر پنچالتازہ ترینجموںخطہ چناب

کشمیر اور جموں کے کئی علاقوں میں شدید بارش اور تیز ہواؤں کا امکان

July 12, 2025
تازہ ترینجموں

جموں میں روزگار میلہ، 237 امیدواروں کو تقرری نامے تقسیم

July 12, 2025
جموںخطہ چناب

اکھرال رام بن میں سرشام المناک سڑک حادثہ | ٹاٹا سومو 7سو فٹ گہری کھائی میں جاگری،4مسافرلقمہ اجل،2شدید زخمی

July 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?