Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
خطہ چناب

بریک فیل ہونے سے غیر اندراج شدہ یاترا بس حادثے کا شکار کئی یاتری بس سے کودنے کے دوران زخمی،گاڑی کھائی میں گرنے سے بچ گئی

Towseef
Last updated: July 3, 2024 12:05 am
Towseef
Share
2 Min Read
SHARE

محمد تسکین

بانہال //پنجاب کے ہوشیار پور سے تعلق رکھنے والی ایک غیر اندراج شدہ امرناتھ یاترا بس زیر نمبر کو بریک فیل ہونے کی وجہ سے جموں سرینگر قومی شاہراہ ناچلانہ کے مقام ایک حادثہ پیش آیا ہے تاہم اس حادثے میں تمام امرناتھ یاتری معجزاتی طور بچ نکلے اور کئی یاتریوں کو چلتی بس سے کودنے کے دوران چوٹیں آئی ہیں۔ زخمیوں کو نزدیکی فوج کیمپ اور ناچلانہ میڈیکل ایڈ سینٹر میں ابتدائی طبی امداد دی گئی ہے۔ حادثے پر پہنچے پولیس حکام نے بتایا کہ تمام یاتری محفوظ ہیں اور بریک فیل ہونے کے بعد ڈرائیور نے بس کو سڑک پر ہی روک دیا ہے اور بس کھائی میں گرنے سے بچ گئی اور تمام مسافر بال بال بچ نکلے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ غیر رجسٹرڈ بس شری امرناتھ یاترا سے واپس آکر ہوشیار پور پنجاب واپس جا رہی تھی اور بس میں بریک فیل ہونے کی خبر پھیلنے کے بعد افراتفری مچ گئی اور مسافروں نے بس سے کودنا شروع کر دیا اور چھ مسافر زخمی ہوگئے۔ انہوں نے کہا کہ شاہراہ پر ناچلانہ کے علاقوں میں ڈیوٹی پر تعینات فوج اور پولیس کے اہلکاروں نے کمال جرات کا مظاہرہ کرتے ہوئے بریک فیل ہوئی چلتی بس کو پتھر ڈال کر روکنے میں اہم کردار آدا کیا۔ پولیس ،فوج اور انتظامیہ کے افسران موقع پر موجود تھے اور یاتریوں کو وہاں سے محفوظ طور نکال کر اپنی منزلوں کو روانہ کر دیا گیا۔ پولیس ںے رابطے کی کاروائی کی ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
ملک بھر میں عیدالاضحیٰ جوش و خروش سے منائی گئی
برصغیر
جامع مسجد میں نماز عید کی اجازت نہ دئے جانے پر دکھ ہے، حکومت کو عوام پر بھروسہ کرنا چاہئے:وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ
تازہ ترین
جموں وکشمیر میں عید الالضحیٰ کی تقریب سعید مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی
تازہ ترین
تاج محل سے امن کی دعا، شاہی جامع مسجد میں ادا کی گئی نماز عیدالاضحیٰ
تازہ ترین

Related

خطہ چناب

عیدالاضحی کے پیش نظر بازاروں میں چہل پہل

June 6, 2025
خطہ چناب

بی ڈی او آفس تریگام نے عالمی یوم ماحولیات کو شجرکاری اور صفائی مہم کے ساتھ منایا

June 6, 2025
خطہ چناب

ہمبل، ڈوڈہ میں ایک کامیاب شجرکاری مہم کا انعقاد

June 6, 2025
خطہ چناب

عالمی یوم ماحولیات پر گول میں صفائی و شجرکاری مہم کا انعقاد

June 6, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?