Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

برن پتھری ناگہ بل ترال نظرانداز علاقہ قدرتی حسن سے مالامال سیاحتی درجہ دینے کا مطالبہ

Towseef
Last updated: June 16, 2025 12:01 am
Towseef
Share
2 Min Read
SHARE

سید اعجاز

ترال//ترال کی گوجر بستی برن پتھری ناگہ بل کی قدرتی خوبصورتی لا مثال ہونے کے باجود ارباب اقتدار نے نظر انداز کیا ہے۔مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ چند سال پہلے اس بستی تک پردھان منتری گرام یوجنا کے تحت ناگہ نامی گائوں سے ایک بہترین سڑک کو تعمیر کیا گیا جس کے ساتھ ہی برن پتھری کی اس قدرتی خوبصورتی کا نظارہ کرنے کیلئے لوگوں کی بڑی تعداد نے آنا شروع کیا ۔علاقے سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے بتایا کہ یہاں آنے والے لوگوں کا ماننا ہے کہ بنیادی ڈھانچہ کی ترقی سے یہ جگہ سیر کیلئے اہم مقام کے طور پر ابھرسکتا ہے۔برن پتھری سے اکثر لوگ بانل مرگ ،وٹ وگن،منڈون،پن ژال،منور سر،وغیرہ سمیت درجنوں مقامات تک جاتے ہیں جہاں اب یہ پیدل سفر برن پتھری تک سڑک کی تعمیر سے آسان بن گیا ہے ۔لوگوں کا کہنا ہے کہ جب سڑک تعمیر ہوئی تو ایک امید کی کرن نظر آئی لیکن سیاحت کے اعتبار سے کوئی قدم نہیں اٹھایا گیا ۔ علاقے کے نوجوانوںکا کہنا ہے کہ برن پتھری واحد بستی ہے جہاں کوئی بھی موبائل ٹاور نصب نہیں کیا گیاہے ۔انہوں نے بتایا کہ آج کے اس سائنسی دور میں بھی وہ شام ہوتے ہی دنیا سے کٹ کر رہ جاتے ہیں۔ انہوں نے سرکار سے اس بارے میں مداخلت کی اپیل کی ۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
گورنمنٹ پرائمری سکول اپر سیداں پھاگلہ کی عمارت کھنڈر میں تبدیل بچے کھلے آسمان تلے تعلیم حاصل کرنے پر مجبور ،والدین پریشانی میںمبتلا
پیر پنچال
پونچھ کے ساوجیاں گگریاں علاقوں میں تلاشی مہم سرحدپار رابطے کا شبہ ،مشتبہ افراد کے گھروں پر چھاپے،1گرفتار
پیر پنچال
راجوری لائن آف کنٹرول پر دہشت گرد مخالف آپریشن دوسرے روز بھی جاری بارات گلہ کیری میں دراندازی کی کوشش ناکام، حساس علاقوں میں سرچ آپریشن تیز
پیر پنچال
نوشہرہ کے سیری بلاک میں بجلی بحران شدت اختیار کر گیا مقامی لوگوں نے گرڈ اسٹیشن کی منظوری کا مطالبہ دہرایا
پیر پنچال

Related

کشمیر

۔ 25فیصد خواتین بچوں کو ڈبہ بند دودھ دینے کی عادی سرکاری و پرائیویٹ نوکری پیشہ 75فیصدخواتین بچوں کو اپنا دوھ نہیں پلاتی : تازہ تحقیق

June 16, 2025
کشمیر

پولیس افسر کو رشوت دینے کی کوشش | کپواڑہ میںایک شخص گرفتار

June 16, 2025
کشمیر

۔50 ہزار سیاحوں سے مکمل ویرانی تک | مغل باغات اور لالچوک کے ہزاروں کاروباری بے روزگار

June 16, 2025
کشمیر

سونہ مرگ میں سیاحتی سرگرمیوں میں غیر معمولی کمی

June 16, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?