سرینگر// برف باری سے پیدا شدہ صورتحال سے نمٹنے کیلئے سرینگر میںضلع انتظامیہ کی طرف سے ایک ہیلپ لائین قائم کی ہے ۔لوگوںسے کہا گیا ہے کہ ضرورت پڑنے پر ہیلپ لائین پر رابطہ کرسکتے ہیں اور رجوع کرنے والے افراد کی سہولیت کے لئے لازمی سروسز کے تحت آنے والے محکموں کے آفیسران سے براہ راست رابطہ قائم کرسکتے ہیں۔ہیلپ لائینمیںMech Snow Clearance کے فون نمبر01942497458،اے ای ای اویس شاہ کے موبائیل نمبر9419001631،اے ای کنٹرول روم 9906514674،ایس ایم سی کے کنٹرول روم نمبرات01942474499، 01942470465،نوڈل آفیسرکے موبائیل نمبر9419065735،ایس ایم سی انچارج آفیسر مظفر ککرو کے موبائیل نمبر9419032508،پی ڈی ڈی کے ٹول فری نمبر 1912یا کنٹرول روم بمنہ کے 01942492430, 9419014002،ٹی آر سی کنٹرول روم کے +911942502072,یا 9107928946اور اے ای ای سب ٹرانسمشن کے موبائیل نمبر 9419018409پر رابطہ قائم کیا جاسکتا ہے۔