Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
پیر پنچال

بدھل میں تحصیلداراورایس ڈی ایم کی تعیناتی کی مانگ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 28, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
کوٹرنکہ// بدھل ہونائٹیڈ فورم کے بینر تلے دوسرے روز بھی بدھل کے لوگوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔اس دوران مظاہرے میں تمام سیاسی و سماجی تنظیموں سے وابستہ افراد نے حصہ لیا۔اس موقعہ پرمظاہرین  نے بدھل سے تحصیلدارکوہٹانے پر سرکار کو ہدف تنقیدبنایااوراسیبد قسمتی سے تعبیر کیا ۔انہوں نے کہاکہ سرکار نے ایک حکمنامہ جاری کر کے 2014 میں بدھل میں تحصیلدار بیٹھایا تھا لیکن نہ جانے کیوں اس کو واپس اٹھا لیا اور آج ستر سال کے بعد بھی بدھل کو انصاف نہیں ملا۔ مظاہرین نے کہا کہ جو لوگ پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگاتے ہیں انہیں سرکار ایڈیشنل ڈیپٹی کمیشنر دیتی ہے اور جو ہندوستان زندہ باد کہتے ہیں انہیں تحصیلدار تک نہیں دیا جاتا۔ کیا ہمارے ہندوستانی ہونے پر کوئی شبہ ہے۔ جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے یہ فیصلہ لیا کہ جب تک سرکار بدھل کو تحصیل کا درجہ نہیں دیتی اس وقت تک پر امن مظاہرہ جاری رہے گا ،پہلے دو دو گھنٹے اور بعد میں ضرورت پڑنے پر اس کو بڑھایا بھی جا سکتا ہے۔ مظاہرین نے کہاکہ ہمیں ایس ڈی ایم اور تحصیلدار دیا جائے۔ اس دوران احتجاج میں شامل جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے ممبران میںفاروق انقلابی وقار لون منظور قاضی غلام محی الدین، محمد لطیف وغیرہ وغیر ہ شامل تھے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پولیس نے اندھے قتل کا معاملہ24 گھنٹوں میں حل کرلیا | شوہر نے بیوی کے ناجائز تعلقات کا بدلہ لینے کیلئے مل کر قتل کیا
خطہ چناب
کشتواڑ کے جنگلات میں تیسرے روز بھی ملی ٹینٹ مخالف آپریشن جاری ڈرون اور سونگھنے والے کتوں کی مدد سے محاصرے کو مزید مضبوط کیا گیا : پولیس
خطہ چناب
کتاب۔’’فضلائے جموں و کشمیر کی تصنیفی خدمات‘‘ تبصرہ
کالم
ڈاکٹر شادؔاب ذکی کی ’’ثنائے ربّ کریم‘‘ تبصرہ
کالم

Related

پیر پنچال

حد متارکہ پر3ہفتوں میں 3 دراندازی کی کوششیں، سیکورٹی ادارے متحرک مونسون میں دھند کے دوران مزید کوششوں کا خدشہ

July 4, 2025
پیر پنچال

بابا غلام شاہ بادشاہ کا سالانہ عرس 5 اور 6 جولائی کو ہوگا ڈی سی، ایس ایس پی راجوری نے درگاہ کا دورہ کر کے انتظامات کو حتمی شکل دی

July 4, 2025
پیر پنچال

سیرت النبی کانفرنس سے قبل منڈی میں سیکورٹی انتظامات کا جائزہ

July 4, 2025
پیر پنچال

فوج نے پونچھ میں خانہ بدوش طبقہ کو طبی سہولیات فراہم کیں

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?