جموں//سورن سنگھ عمر12سال ساکن کوٹرنکہ ضلع راجوری جوکہ بخشی نگرجموں میں کرایے کے کمرے میں رہتاتھااور ومل پبلک سکول بخشی نگرجموں کاطالب علم ہے مورخہ 28 ستمبرسے لاپتہ ہے۔ اگرکسی کولاپتہ بچے کے بارے میں کوئی جانکاری ہوتو وہ برائے مہربانی ان نمبرات 7889949123 یا 9906284079پررابطہ کرکے شکریہ کاموقعہ دے۔