Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

بحرین: عرفان پٹھان کو پاکستانی کرکٹرز کیساتھ کھیلنے سے روک دیا گیا

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: May 22, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
بحرینبھارتی کرکٹ بورڈ نے ٹیسٹ کرکٹر عرفان پٹھان کو بحرین میں پاکستانی کرکٹرز کے ساتھ فیسٹیول میچ کھیلنے سے روک دیا۔بحرین کے نیشنل فٹبال اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فیسٹول کرکٹ میچ میں مصباح الحق کی قیادت میں کھیلنے والی بحرین ایگلز نے 69رنز سے فتح حاصل کر لی۔پہلے کھیلتے ہوئے فاتح ٹیم نے 5وکٹ پر 244رنز بنائے۔کپتان مصبا ح الحق نے 10چھکوں کی مدد سے 38گیندوں پر 121رنز کی اننگز کھیلی۔شاہد آفریدی نے 49گیندوں پر 79رنز اسکور کئے۔جواب میں بحرین فالکنز 4وکٹ پر 175رنز بناسکی۔میچ کو بحرین میں کرکٹ کے فروغ کے لئے ایک سنگ میل قرار دیا جا رہا تھا،لیکن اس وقت منتظمین کے لئے مشکل صورت حال کاپیدا ہوگئی جب بھارتی کرکٹ بورڈ نے ٹیسٹ کرکٹر عرفان پٹھان کو فیسٹول میچ میں شرکت کا اجازت نامہ دینے سے معذرت کر لی۔میچ کے آرگنائزر فہد صادق کا کہنا تھا کہ ہماری کوشش ہے کہ بحرین میں انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم جلد تعمیر ہو،اس بارے میں انہیں حکومت بحرین کی جانب سے مثبت اشارے مل رہے ہیں اور فیسٹول میچ کاوزارت کھیل کے تعاون سے انعقاد اس سلسلے کی ایک کڑی تھی۔فہد صادق نے اس امید کا اظہار کیا کہ جلد بحرین میں کرکٹ کی سرگرمیاں دوبارہ بحال ہوںگی اور انٹرنیشنل کرکٹرز بحرین آئیں گے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

وزیر اعظم نریندرمودی ریاسی پہنچے،چناب ریل برج کا دورہ کیا
تازہ ترین
کشمیر میں دو الگ الگ سڑک حادثوں میں 2 افراد کی موت ,5 دیگر زخمی
تازہ ترین
بیلوارڈ روڈ پر حادثہ، نوجوان جاں، 4دیگر زخمی
تازہ ترین
مغل شاہراہ پر پیش آئے سڑک حادثے میں پولیس اہلکار جاں بحق آبائی گاؤں میں سرکاری اعزازاور پُر نم آنکھوں کیساتھ سپرد خاک
پیر پنچال

Related

سپورٹس

رونالڈو کا میچ وننگ گول پرتگال نے نیشنز لیگ کے فائنل میں جگہ بنائی

June 5, 2025
سپورٹس

جیت کی خوشی ماتم میں تبدیل بنگلور میں جشن کے دوران بھگدڑ،11کی موت

June 4, 2025
سپورٹس

ناروے شطرنج آٹھویں راؤنڈ میں گوکیش کو شکست

June 4, 2025
سپورٹس

گوکیش نے ہم وطن گرینڈ ماسٹر ارجن کو شکست دی

June 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?