جموں//جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کے سپیکر کویندر گپتا نے ریاستی قانون سازیہ کے مشترکہ اجلاس سے گورنر کے خطبے کی ایک کاپی ایوان میں پیش کی۔ادھرسیکرٹری جموں وکشمیر قانون ساز کونسل عبدالمجید بٹ نے ریاستی قانون سازیہ کے مشترکہ اجلاس کے دوران گورنر کے خطبے کی ایک کاپی ایوان میں پیش کی۔