سرینگر// الیکٹرک ڈویژن سکینڈ سرینگر کے ایکزیکٹیو انجینئر کی ایک اطلاع کے مطابق RAPDRP-B سکیم سے متعلق ضروری کام کے پیش نظر ،ان علاقوں میں جن کو چھانہ پورہ فیڈر 2اور بون اینڈ جوائنٹ فیڈر3اور4ریسونگ سٹیشنوںسے بجلی سپلائی ہوتی ہے ،میں آج یعنی4اور5اپریل کو صبح ساڑھے 10بجے سے شام ساڑھے4بجے تک بجلی سپلائی بند رہے گی ۔