سرینگر//سپرانٹینڈنگ انجینئر ای ایم اینڈ آر ای سرکل دوم کی ایک اطلاع کے مطابق کرن نگر، بمنہ۔ دوم اور پی سی ڈیپو کے ریسوینگ سٹیشنوں سے حاصل کرنے والے جن علاقوں کو بجلی سپلائی ہوتی ہے، کو ضروری مرمت کی وجہ سے12 اگست صُبح8 بجکر30 منٹ سے بعد دوپہر ایک بجے تک بجلی کی فراہمی متاثر رہے گی۔