بجلی سپلائی متاثر رہے گی

Kashmir Uzma News Desk
1 Min Read
سرینگر// رسیونگ سٹیشن بمنہ فسٹ سے بجلی فراہم ہونے والے علاقوں میں آج سپلائی متاثر رہے گی۔سپیر انٹنڈنگ انجینئر ای ایم اینڈ آر ای سرکل  II نے کل کہا کہ جن علاقوں کو رسیونگ سٹیشن بمنہ فسٹ سے بجلی مہیا ہوتی ہے میں آج یعنی 16نومبرکوصبح 10بجے سے دوپہر2بجے تک بجلی متاثر رہے گی۔انہوں نے کہا کہRAPDRP-B سکیم کی عمل آوری کے سلسلے میں ضروری کام کی وجہ سے بجلی سپلائی بند رہے گی ۔
 
Share This Article
Leave a Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *