سرینگر// محکمہ بجلی کی ایک اطلاع کے مطابق جواہر نگر بنڈ پر فلڈ سپل چینل کے دونوں اطراف ٹاروں کا ڈھانچہ تعمیر کیا جارہا ہے جس کی وجہ سے 33کے وی بمنہ کے پی باغ لائین سے بجلی فراہم ہونے والے علاقوں میں آج صبح11بجے سے سہ پہر3بجے تک بجلی سپلائی بند رہے گی ۔