Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
گوشہ خواتین

با اعتماد بننے کے لئے رویےتبدیل کریں مستقل مزاجی میں کامیابی کا حصول ہے

Mir Ajaz
Last updated: October 13, 2022 12:52 am
Mir Ajaz
Share
4 Min Read
SHARE

اُم زینت

لڑکیوں کو بچپن سے جوانی تک یہی سننا پڑتا ہے کہ یہ کر و،وہ نہ کرو،ایسے بیٹھو ایسے اٹھو، یہ کھاؤوہ نہ کھاؤ،موٹی نہ ہونا،کپڑے سینا سیکھو،گھرداری آنا چاہئے۔غرض یہ کہ باتیں ہی باتیں ،ایسے میں لڑکیوں کی اپنی مرضی کیا ہے ؟وہ خود کیا چاہتی ہیں ؟ان حالات میں ہم نو عمر خواتین کو مشورہ دیں گے کہ سب کی نظر میں اچھا بننے کی کوشش ایک تھکا دینے والا اور بیزار کردینے والا عمل ہے ۔ہم آپکو چند طریقے بتاتے ہیں ،جن کو بروئے کار لا کر آپ خوش بھی رہی سکتی ہیں اور کامیابی بھی حاصل کرسکتی ہیں ۔
سب سے پہلے تو آپ یہ سوچیں کہ قدرت نے آپکو جیسا بنایا ہے بڑا ہی خوب بنایا ہے ۔ہم اپنی زندگی کا انمول وقت یہ سوچنے میں گزار دیتے ہیں کہ ہم کیسے لگتے ہیں جبکہ اس سے زیادہ اہم کام بھی دنیا بھی موجود ہیں ۔ان پر توجہ دیں ،اپنے چہرے اور جسمانی خوبیوں سے نظر ہٹائیں اور نظر نہ آنے والی صلاحیت اور خصوصیات کو محسوس کریں ۔اب بے اختیار شکر یہ ادا کرنے پر مجبور ہو جائیں گے ۔
زندگی کا نظر یہ تبدیل کریں :یہ بات تھوڑی حیران کن اور ناممکن تو محسوس ہوتی ہے لیکن سچ ہے کہ اکثر پریشانیاں صرف رویہ تبدیل کرلینے سے ختم کی جا سکتی ہیں ۔یہ آپکی مرضی پر منحصر ہے کہ آپ اپنا وقت کیسے گزارتی ہیں ۔حالات اور وقت کو استحکام دیتے ہوئے ۔اپنے اوپر تنقید کرتے ہوئے ،اپنی ناکامی پر آنسو بہاتے ہوئے یا پوری نہ ہونے والی خواہش پر ہاتھ ملتے ہوئے ۔بس فیصلہ کرلیں کہ آپکی زندگی میں آنے والا ہر دن محبت ‘صبر اور خوشی سے گزاریں، کبھی منفی جذبات کو اپنے اوپر حاوی نہ ہونے دیں ۔یاد رکھیں یہ زندگی آپکی ہے اس پرآپکو قابو ہونا چاہئے۔کسی کی تنقید آپکو غمگین یا اداس کردے تو اسکا مطلب تو یہی ہوا کہ آپکو خود سے زیادہ دوسروں کے خیالات پر یقین ہے ۔آپ اپنے اوپر یقین کیسے کر سکتی ہیں ۔جب آپ یہ ہی نہ سمجھ سکیں کہ آپ جو سوچتی ہیں،جو چاہتی ہیں وہ صحیح ہے یا غلط ۔ہم اکثر اپنے بہترین خیالات کو رد کردیتے ہیں اور دوسروں کے مشورے پر عمل کرنے کیلئے فوری تیار ہوجاتے ہیں ۔ایسا لیول ہوتا ہے ؟کیونکہ آپکو اپنی صلاحیت ،اپنی سوچ پر اعتبار نہیں لیکن دوسروں کی قابلیت قابل بھروسہ محسوس ہوتی ہیں ۔اپنی شخصیت کو اپنا لینے کا پہلا مقام یہی یہ ہے کہ آپ اپنی سوچ اپنے خیالات کی قدر کرنا سیکھ لیں ۔کام ویسے کیجئے جیسے آپ کرنا چاہتی ہیں ۔ویسے نہیں جیسا رواج ہے ۔ابتدا میں ممکن ہے آپکو محسوس ہو کر اپنی مرضی اور اپنی پسند کے مطابق کام کرنے کا حوصلہ پیدا کرنا مشکل ہو رہا ہے لیکن آہستہ آہستہ یہ عادت بن جائے گی۔کوئی بھی کام کوئی بھی کوشش ایک دن میں کامیاب نہیں ہو سکتی ۔مستقل مزاجی سے ہی کامیابی حاصل کی جا سکتی ہے ۔
مسکراہٹ :زندگی میں مسکراہٹ کی اہمیت کو کبھی کم نہ سمجھیں،مسکراہٹ ایک ایسی چیز ہے جو ہمیں زندگی گزارنے کا ایک خوبصورت سہارا فراہم کرتی ہے ۔اس سہارے کو اپنا بنائے رکھیں،زندگی کی کوئی مشکل ،مشکل نہ رہے گی۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
چاند نگر جموںکی گلی گندگی و بیماریوں کا مرکز، انتظامیہ کی غفلت سے عوام پریشان پینے کے پانی میں سیوریج کا رساؤ
جموں
وزیرا علیٰ عمر عبداللہ سے جموں میں متعدد وفود کی ملاقات
جموں
کانگریس کی 22جولائی کو دہلی چلو کال، پارلیمنٹ کاگھیرائوکرینگے ۔19کو سری نگر اور 20جولائی کو جموں میں راج بھون تک احتجاجی مارچ ہوگا
جموں
بھلا کی بنیادی سہولیات کی فراہمی میں ناکامی پر حکام کی سرزنش بی جے پی پر جموں کے لوگوں کو دھوکہ دینے کا الزام
جموں

Related

کالمگوشہ خواتین

دین کی سربلندی میں خواتین کا کردار تاریخی حقائق

July 16, 2025
کالمگوشہ خواتین

بیوی کا اصل گھر شوہر کا دل ہے فکرو فہم

July 16, 2025
کالمگوشہ خواتین

رسم شادی کا یہ غلغلہ ہے فکر انگیز

July 16, 2025
گوشہ خواتین

دلہنیںایک جیسی دِکھتی ہیں کیوں؟ دورِ جدید

July 10, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?