Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

با ئیکاٹ کیلئے مرکز اور ریا ستی سرکار ذمہ دار

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 12, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
5 Min Read
SHARE
سرینگر//سرینگر پارلیمانی نشست میں ہوئے حالیہ تاریخی با ئیکاٹ کیلئے مرکز اور ریا ستی سرکار کو مورود الزام ٹھہرا تے ہو ئے کیمونسٹ پا رٹی آ ف انڈ یا کی خا تون لیڈر نے کشمیر میں مظا ہرین پرگو لیوں اور پلٹ گن کے استعما ل سے خرمن امن میں تباہ کن آ گ لگ سکتی ہے۔ انہوںنے اس بات پر تاسف کا اظہار کیا کہ لوگوں کو لگے زخموں کا مداوا کرنے کی بجائے پولیس اور فورسز نے طاقت کے استعمال کرنے کی پالیسی میں شدت لائی ہے اور گذشتہ کئی ہفتوں سے بے گناہ شہریوںکی ہلاکت سے یہ عیاں ہیں ۔ کیمونسٹ پا رٹی آ ف انڈ یا کی سرکردہ لیڈر اور سا بق راجیہ سبھا ممبر برنداکرات نے کہا ہے کہ اگر مزکر اور ریا ستی سر کار نے مسئلہ کشمیر کے حل کے بارے میں اس تمام فریقوں سے بلامشروط بات چیت کا سلسلہ شروع کیا ہو تا تو لوگ پولنگ مرکز سے دوری اختیار نہیں کرتے۔ ان کا کہنا تھا کہ مرکزاور ریا ستی سرکا ر ایک طرف اس مسئلہ کی جانب کوئی توجہ نہیں دی رہی ہے اور دوسر ے طرف چنا ئوں کا ڈھونڈرا پیٹ کر ملک کو دھوکہ دے دیا ہے جس کا نتیجہ یہ نکلاکہ سرینگر میں حالیہ ضمنی چنا ئوں میں صرف7 فی صد ووٹنگ ہو ئی۔ وادی کی موجودہ صورتحا ل میں نوجوانوں کے احتجاج کو حق بجانب قرار دیتے ہو ئے کہا کہ کشمیر ی کے ساتھ کئے گئے وعدوں کو کبھی بھی پورا نہیں کیا گیا۔ بند ھا کرت نے کہا کہ کشمیر میں مسلح افواج کا مکمل انخلاء ہو نا وقت کی اہم ضرورت ہے اور اس اقدام سے پو ری ریاست میں اعتماد کی فضا بحا ل ہو گی۔ انہوںنے کہا کشمیر میں نظم وضبط کو برقرار رکھنے کے نام پر فورسز کی بھاری تعداد موجود رکھی ہے اور وہاں لوگوں پر کڑی نظر رکھنے کے ساتھ ساتھ انہیں سزائیں دی جارہی ہیں اورحراستی ہلاکتوں کے واقعات پیش آرہے ہیں۔انہوں نے کشمیر میں فوج کی موجودگی کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا کہ وہاں اسکولوں اور گھروں کے نزدیک واقع اراضی، سڑکوں، قصبہ جات کے چوک، عیدگاہوں اور جنگلات میں بڑے پیمانے پر فورسزکیمپ قائم کئے گئے ہیں اور اس طرح عوام میںخوف و دہشت کاماحول پا یا جا تا ہے ۔ انہوںنے اس بات پر تاسف کا اظہار کیا کہ لوگوں کو لگے زخموں کا مداوا کرنے کی بجائے پولیس اور فورسز نے طاقت کے استعمال کرنے کی پالیسی میں شدت لائی ہے اور گذشتہ ایک ہفتے میں بے گناہ شہریوںکی ہلاکت سے یہ عیاں ہیں۔ انہوںنے کہا کہ کشمیر ایک اقتصا دی تنا زعہ نہیں ہے بلکہ ایک سیا سی مسئلہ ہے جس کا حل بھی سیا سی طور نکالنا چا ہیے۔ بند ھا کرت نے مرکزی سرکار موجودہ صوتحال کیلئے مر کز اور ریا ستی سرکار کو براہ راست ذمہ دار قرار دیتے ہوئے کہاکہ جہاں جہاں لوگوں سے زیادتیاں ہوئی ہے مرکزی حکومت کے ساتھ ساتھ ریاستی حکو مت کو ان زیادیتوں کی انکویڑی کرانی چاہیں۔ انہو ں نے کہا کہ اس میںکوئی شک نہیں ہے کہ فورسز اہلکاروں کی طرف سے کچھ جگہوں پرزیادتیاں ہوئی ہے اور ایسے اہلکاروں کے خلاف کڑی سے کڑی کا روائی کر نی چاہے ۔انہوں نے کہا کہ اس سرکار کی وجہ سے عوام پریشانیوں میں مبتلا ہوچکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مرکز کے ساتھ ساتھ موجودہ مخلوط حکومت لوگوں کے مشکلات میں ازالہ کرنے میں ناکام رہی ہے۔بند ھا کرت نے کہا کہ مظا ہرین پرگو لیوں اور پلٹ گن کے استعما ل سے ریا ست کے خرمن امن میں تباہ کن آ گ لگ سکتی ہے بلکہ فورسز کو چا ہیے کہ وہ مظا ہر ین سے نمٹنے کے لئے کم سے کم طا قت کا استعما ل کریں تاہم انہوں نے کہا کہ ریاستی سرکار کو عوام کا اعتماد حاصل کرنے کیلئے ان کو اپنے قریب لانا چاہیے۔ سی این ایس کے مطابق پولیس و فورسز کی طرف سے عوام پر کی گئی زیادیتوں اور شہر ی ہلاکتوںکے متعلق پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں انہوںنے کہا کہ ان کی تحقیقات غیرجانبدار انہ طور پر ہونی چایئے تاکہ قصور وارں کو سزادی جاسکے۔(سی این ایس)
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

تعطیلات میں توسیع کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں، موسمی صورتحال پر گہری نظر ، حتمی فیصلہ کل ہوگا: حکام
تازہ ترین
لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کی سری نگر میں عاشورہ جلوس میں شرکت
تازہ ترین
پونچھ میں19سالہ نوجوان کی پراسرار حالات میں نعش برآمد
پیر پنچال
راجوری میں حادثاتی فائرنگ سے فوجی اہلکار جاں بحق
پیر پنچال

Related

کشمیر

عاشورہ کا باوقار انعقاد یقینی بنائیں وزیرصحت وتعلیم سکینہ ایتوکی حکام کوہدایت

July 5, 2025
کشمیر

میر بحری میں9ویں محرم کا ماتمی جلوس عزاداروں کا شہدائے کربلا کو خراج عقیدت

July 5, 2025
کشمیر

امام حسینؑ کی شہادت قیامت تک مشعل راہ ایل جی ،وزیراعلیٰ اورڈاکٹر فاروق کا خراج عقیدت

July 5, 2025
کشمیر

بدامنی کو ہوا دینے کی مبینہ کوشش شہرمیں متعدد افراد کے خلاف مقدمہ درج

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?